Browsing Category

صحت

ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ ریکارڈ، مریض پریشان

جڑانوالہ (آن لائن) مالی سال25-2024 کی پہلی ششماہی میں مختلف ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔کھانسی، الرجی اور درد کشا دواؤں کے نرخوں پر قابو پانا ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کیلئے چیلنج بن گیا۔الرجی کا انجکشن 432 روپے سے بڑھ کر 1500…
Read More...

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 68 ہو گئی

اسلام آباد(آن لائن)ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد مجموعی تعداد 68 ہو گئی۔لیب نے ڈی آئی خان سے نیا پولیو کیس سامنے آنے کی تصدیق کردی ہے، جس کے بعد ملک میں رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 68 ہو گئی ہے جب کہ ڈی آئی خان سے…
Read More...

قوم کو پولیو کے مرض سے پاک کرنے کے لیے سرگرم عمل پولیو ورکرز پر حملہ باعث تشویش ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں انسداد پولیو ٹیم پر دہشتگرد حملے، اور اس میں ایک پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ایک بیان میں…
Read More...

ملک بھر میں ہفت روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

اسلام آباد(آن لائن)پولیو وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر کے 143 اضلاع میں ہفت روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع کی جا رہی ہے۔22 دسمبر تک جاری رہنے والی اس انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 4 کروڑ 47 لاکھ سے زائد…
Read More...

خصوصی افراد کے قابلِ قدر کردار کا اعتراف کرتے ہیں‘ صدرِزرداری

اسلام آباد(آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کے حقوق اور فلاح و بہبود کے فروغ کے لیے عالمی دن منا رہے ہیں، خصوصی افراد کی استقامت،…
Read More...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے آگاہی کا دن منایا گیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں اتوار کو ایڈز سے آگاہی کا دن منایا گیا۔رواں سال اس دن کو’درست راستہ اپنائیں، میری صحت میرا حق ہے‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔صوبہ بلوچستان میں اس سال ایڈز کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے، 11 ماہ کے…
Read More...

پاکستان میں پولیو سے مزید 3 بچے متاثر) تعداد 55 ہو گئی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں پولیو سے مزید 3 بچے متاثر ہو گئے جس کے بعد تعداد 55 ہو گئی۔ قومی ادارہ صحت کی ریجنل لیبارٹری نے بھی تین پولیو کیسز کی تصدیق کردی ۔پولیو کیسز ڈیرہ اسماعیل خان، ژوب اور جعفر آباد سے رپورٹ، ہوئے ۔خیبر پختوں خوا…
Read More...

بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

جعفرآباد (آن لائن)بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہو گیا۔محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس ضلع جعفرآباد سے رپورٹ ہوا۔صوبے میں رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 24 ہو گئی ہے۔پاکستان میں پولیس کیسز کی تعداد 49 ہو…
Read More...

راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے حملے جاری‘ایک دن میں63اور ٹیسٹ پازیٹو

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے حملے جاری رہے ۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 63 افراد میں ڈینگی پازیٹیو ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ہسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی پازٹیو کے مریضوں کی تعداد 208 ہے۔ڈینگی آؤٹ بریک کا مرکز پوٹھوہار ٹاؤن کے…
Read More...

راولپنڈی‘24 گھنٹوں کے دوران مزید 120 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 120 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس سے رواں سیزن میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5058 تک پہنچ گئی ۔راولپنڈی کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ 260…
Read More...