Browsing Category

صحت

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 52 کیسز رپورٹ

لاہور(آن لائن)پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 52 کیسز رپورٹ ہونے بعد رواں سال 36 اضلاع میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد 14ہزار 815 ہو چکے ہیں۔سیکریٹری صحت پنجاب علی جان خان کا کہنا ہے کہ رواں سال لاہور میں ڈینگی کے 6 ہزار 814 کیسز رپورٹ…
Read More...

ادویات کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے بڑی پیش رفت

اسلام آبا د(آن لائن)ادویات کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے بڑی پیش رفت، وزیر صحت نے ادویات کی فراہمی کو بہتر بنانے کیلیے ہنگامی بنیادوں پر رجسٹریشن کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق ڈریپ نے ترجیحی بنیادوں پررجسٹریشن کے…
Read More...

چین کا پاکستان کو آسمانی بجلی گرنے کی پیشگی اطلاع دینے والے موسمیاتی ڈیٹیکٹرز کا تحفہ

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان کو چین نے آسمانی بجلی گرنے کی پیشگی اطلاع دینے والے موسمیاتی ڈیٹیکٹرز کا تحفہ دے دیا۔اس سے ملک بھر میں جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے گا، خصوصاً تھرپارکر جیسے علاقے میں ایسے واقعات سے بچا جا سکے گا۔نجی ٹی وی…
Read More...

منشور کی تیاری کے لئے تیس ذیلی کمیٹیاں قائم کر دی گئیں: سینیٹر عرفان صدیقی

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) نے پارٹی کے انتخابی منشور2024 کی تیاری کے لئے 30 ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں جو 20 نومبر تک اپنی تجاویز مرتب کرکے مرکزی کمیٹی کو ارسال کریں گی۔ یہ فیصلہ منشور کمیٹی کے ہفتہ کے روز ہونے والے مختصر مشاورتی…
Read More...

پنجاب سمیت ملک بھرمیں ڈینگی کاراج برقرار،مزید 211نئے کیسزرپورٹ

لاہور (آن لائن) سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان خان نے کہاہے کہ گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 211 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 10ہزار 969 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق علی جان خان…
Read More...

بلوچستان میں کانگو وائرس سے 18 افراد جاں بحق، ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ

کوئٹہ(آن لائن)کانگو وائرس کی وجہ سے بلوچستان کی نگراں حکومت نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی۔کانگو سے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 18 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، کوئٹہ میں کانگو سے متاثرہ 60 افراد سامنے آئے ہیں جن میں سے 15متاثرین کا تعلق شعبہ صحت…
Read More...

ملک بھرمیں ڈینگی کا راج برقرار،مزید 122نئے کیسزرپورٹ

لاہور(آن لائن) سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان خان نے کہا کہ گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 122 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی،رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 10ہزار 387 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق علی جان خان…
Read More...

حکومت کا تعلیمی اداروں میں نشے کے کاروبار کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے تعلیمی اداروں میں نشے کے کاروبار کیخلاف آپریشن کا فیصلہ کیا ہے ۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال سے متعلق اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں نگران وزیر داخلہ سرفراز…
Read More...

پنجاب میں 131 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور (آن لائن) گز شتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 131 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہو گئی ۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36اضلاع میں ڈینگی کے 9180 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔لاہور میں گزشتہ روز 55 نئے مریض سامنے آئے،راولپنڈی…
Read More...

راولپنڈی میں بھی ڈینگی وائرس کے خطرناک وار جاری

راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی میں بھی ڈینگی وائرس کے خطرناک وار جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 34 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ رواں سیزن میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 2061…
Read More...