نئی حکومت آنے سے قبل پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری

اسلام آباد(آن لائن)نئی حکومت آنے سے قبل پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری کی جانے لگی۔ذرائع کے مطابق ڈیزل سات روپے 50 پیسے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 2 روپے 82 پیسے فی لٹر مہنگا ہو سکتا ہے۔مٹی کے تیل کی فی لٹر قیمت…

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی ضمانت منظورکرلی

راولپنڈی(آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف مالی فراڈ کے کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔سول وجوڈیشل مجسٹریٹ جج ڈاکٹر سہیل تھہیم نے فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے بہن علیمہ خانم کو جاری ایف آئی اے سائبر کرائم اور انسداد دہشت گردی ونگ کے نوٹسز کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی ۔وکیل…

وزارت عظمیٰ کیلئے ن لیگ کے امیدوار کو ووٹ دیں گے، حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(آن لائن ) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزارت عظمیٰ کیلئے ن لیگ کے امیدوار کو ووٹ دیں گے، حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا ۔مسلم لیگ ن نے ہمیں دعوت دی…

سوشل میڈیا پر آرمی چیف اور انٹیلی جنس اداروں کو بدنام کرنیکی سازش کی جارہی ہے ، ایکس سروس مین

راولپنڈی(آن لائن) ایکس سروس مین کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر آرمی چیف اور ملک کے انٹیلی جنس اداروں کو بدنام کرنے کی سازش کی جارہی ہے ،عادل راجہ کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں ،وہ بدنام زمانہ ” را“ کے کہنے پر پاکستان کو بدنام کر رہاہے ،سائبر…

پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور…

ملک کو ڈھاکہ بنانے کی باتیں انتہائی بیہودہ ،یہ محض الزام کی سیاست کا ماحول ہے ، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (آن لائن) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ملک کو ڈھاکہ بنانے کی باتیں انتہائی بیہودہ ہیں ،یہ محض الزام کی سیاست کا ماحول ہے ، پاکستان ایک مستحکم جمہوری ملک ہے، عام انتخابات کے نتائج جاری کرنے میں دھاند لی نہیں صرف تاخیر…

خواجہ آصف کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آبا د(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ پارٹی کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پارٹی واضح کرنا چاہتی ہے کہ وزیراعظم کے امیدوار…

شہباز شریف سے پانچ آزاد امیدواروں کی ملاقات ،ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے آزاد منتخب ہونے والے پانچ ارکان اسمبلی نے ملاقات کی ہے ،این اے 189 سے سردار شمشیر مزاری، پی پی 195 سے عمران اکرم، پی پی 240 سے سہیل خان، پی پی 297 سے خضر حسین مزاری…

سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر کری گئی۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا۔ درخواست علی خان نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی۔درخواست میں استدعا کی گئی…