مجلس وحدت المسلمین کو ناکامی کے بعد پی ٹی آئی کے گھوڑے کی تلاش

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف نے پنجاب اور وفاق میں مجلس وحدت المسلمین سے اتحاد کر لیا ہے راجہ ناصر عباس کی جماعت مجلس وحدت المسلمین کو عوام نے بری طرح الیکشن میں مسترد کر دیا تھا اور یہ لوگ اپنی ساکھ بچانے کے لیئے پی ٹی آئی کے گھوڑے…

نواز شریف کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ اپوزیشن میں بیٹھیں،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام آباد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس انتخابات میں دھاندلی کے ریکارڈ بنے، انتخابی عمل یرغمال بنا رہا، الیکشن کو شفاف قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے بیان کو مسترد کرتے ہیں، اب فیصلے ایوان میں…

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے مزیدامیدواروں کے کامیابی کے نوٹیفیکیشن جاری کردیئے

اسلام آباد ( آن لائن )الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے مزیدامیدواروں کے کامیابی کے نوٹیفیکیشن جاری کردیئے۔بدھ کے روز الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق پی ایس 107سے پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد یوسف ، پی ایس 108سے ایم…

امریکی اسپتال کی ایمرجنسی میں گاڑی گھس گئی

واشنگٹن ( آن لائن) امریکا کی ریاست ٹیکساس کے اسپتال کی ایمرجنسی میں کار گھس گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حادثے میں ایک شخص ہلاک اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔حادثے میں گاڑی کے ڈرائیور کی موت ہوئی جبکہ زخمیوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔حادثے کے بعد…

انکیتا لوکھنڈے نے بگ باس 17 کو زہریلاقرار دے دیا

ممبئی(آن لائن) بھارتی ریئلٹی شو بگ باس 17 کی فائنلسٹ انکیتا لوکھنڈے نے شو کو متنازع قرار دیتے ہوئے بڑا انکشاف کردیا۔بگ باس 17 کے گھر میں ایک چیز جو انتہائی غیر معمولی رہی وہ انکیتا لوکھنڈے اور وکی جین کے روز روز ہونے والے جھگڑے تھے جس کے…

اداکارہ اروشی روٹیلا اپنی شادی کی منصوبہ بندی کرنے لگیں

ممبئی (آن لائن) بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا اپنی شادی کی منصوبہ بندی کرنے لگیں۔اروشی روٹیلا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ شادی بلاشبہ ایک خوبصورت احساس ہے، بہت خوبصورت ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ شادی پر مکمل یقین کرنا اور اس کا فیصلہ…

سیاسی قیادت کا آنا جانا لگا ہوا ہے، مختلف سیاسی قائدین نے ہمیں عزت دی ہے ، چوہدری شجاعت حسین

اسلام ا ٓباد (آن لائن) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کا آنا جانا لگا ہوا ہے ۔ مختلف سیاسی قائدین نے ہمیں عزت دی ہے کہ وہ بڑے مقصد کے لئے ہمارے گھر میں اکٹھے ہوئے ہیں۔ ملک کے مفاد میں سب کو متحد ہو کر چلنا…

پیپلزپارٹی وزارتوں کے بجائے قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ لے گی، خورشید شاہ

اسلام آباد (آن لائن) حکومت کی تشکیل کے معاملے پر پیپلزپارٹی کا اہم فیصلہ سامنے آگیا، پیپلزپارٹی نے وزارتوں کے بجائے قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ…

9 مئی؛ علی امین سمیت اشتہاری نومنتخب ارکان اسمبلی کی گرفتاری کا فیصلہ

لاہور(آن لائن) عام انتخابات 2024 میں رکن اسمبلی منتخب ہونے والے 9 مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے حکمت عملی تشکیل دیدی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق نو مئی کے مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کو کٹہرے میں لانے کے لیے کارروائیاں تیز کی جارہی ہیں۔…

وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول نہ کرنے کا مطلب یہ نہیں نواز شریف سیاست سے کنارہ کش ہوگئے، مریم نواز

اسلام آباد ( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول نہ کرنے کا یہ مطلب نہیں کہ نواز شریف سیاست سے کنارہ کش ہورہے ہیں ،آئندہ پانچ سال وہ نہ صرف بھرپور سیاست کرینگے…