یہ جھوٹ ہے کہ امریکی سازش سے ہماری حکومت آئی، شہباز شریف

اسلام آباد(ا آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ جھوٹ ہے کہ امریکی سازش سے ہماری حکومت آئی۔ اگر ایسا ہوتا تو ہم روس سے سستا تیل نہ لیتے اور نا ہی چین کے ساتھ ہمارے تعلقات بحال ہوتے۔ خدانخواستہ امریکی سازش سے ہماری حکومت آئی ہوتی تو…

چیئرمین پی ٹی آئی کی 190 ملین پاوٴنڈز کیس اور توشہ خانہ نیب کیس میں ضمانت کی درخواستیں خارج

اسلام آبا د(آ ن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 190 ملین پاوٴنڈز کیس اور توشہ خانہ نیب کیس میں ضمانت کی درخواستیں خارج کردی ہیں۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر…

اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو دی جانے والی سہولیات کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(آن لائن)محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو دی جانے والی سہولیات کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے مطابق عمران خان کو سکیورٹی وجوہات کی بناء پر جیل…

معاشی مشکلات کے باعث وسائل کا سوچ سمجھ کر استعما ل کرنا ہوگا، شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن ) ، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی مشکلات کے باعث وسائل کا سوچ سمجھ کر استعما ل کرنا ہوگا،قائداعظم اور علامہ اقبال کے اصولوں پر ملک کو چلانے کا عزم کرنا ہو گا، بدقسمتی سے قائداعظم دنیا سے رخصت ہوئے تو ہم راستے سے…

فوٹوگرافرز کے جارحانہ رویہ پر ملائیکہ اروڑا گھبرا گئیں

ممبئی (آن لائن) ملائیکہ اروڑا گزشتہ شب ممبئی کے ایک سیلون سے باہر نکلیں تو فوٹوگرافرز نے نہایت جارحانہ انداز میں ان کی تصاویر لینے کی کوشش کی۔ انسٹاگرام پر جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملائیکہ اروڑا ایک چبوترے پر چل رہی ہیں،…

بھارتی اداکاراؤں کو بھی اداکاروں کے برابر معاوضہ مل سکتا ہے : کاجول

نئی دہلی (آن لائن) بالی ووڈ کی سپرسٹار کاجول نے کہا ہے کہ اگر بھارت میں ونڈر ویمن جیسی فلمیں بنیں جو شاہ رخ خان کی ”پٹھان“ جیسا بزنس کریں تو اداکارائیں معاوضوں کی برابری کا مطالبہ کر سکتی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق جگراں فلم فیسٹیول 2023 میں…

ترک صدر سے ملاقات ان کی شرائط پر نہیں ہوسکتی، شامی صدر

دمشق (آن لائن) شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ان کی شرائط پر نہیں ہو سکتی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران شامی صدر نے کہا کہ ہمارا مقصد ترکی کا شامی سر زمین سے انخلا ہے جبکہ…

سمندری طوفان خانون جنوبی کوریا کے ساحلی شہر سے ٹکرا گیا

سیول (آن لائن) سمندری طوفان خانون جاپان کے بعد جنوبی کوریا کے جنوبی ساحلی شہر بوسن سے ٹکرا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طوفان کے زیرِ اثر طوفانی ہواوٴں کے ساتھ موسلادھار بارش کی وجہ سے سمندر میں طغیانی آگئی۔رپورٹس کے مطابق طوفان کے پیشِ نظر…

عمران خان کو سکیورٹی وجوہات پر جیل میں علیحدہ پورشن میں رکھا گیا

اٹک : ترجمان محکمہ جیل خانہ جات کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو سیکیورٹی وجوہات پر جیل میں علیحدہ پورشن میں رکھا گیا ہے۔عمران خان کو قانون کے مطابق ایئر کولر ،چارپائی اور چھت والا پنکھا فراہم کر دیا گیا ہے۔توشہ خانہ…