تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی مکمل آزادی ہونی چاہیے، مرتضیٰ سولنگی
کراچی ( آن لائن ) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہاآئین میں واضح ہے کہ ملک کا نظام منتخب نمائندے چلائیں گے، کسی سیاسی جماعت کو الیکشن لڑنے سے نہیں روکا جا سکتا، تمام پارٹیوں کو مکمل آزادی ہونی چاہیے۔
ریڈیو…