پی ایس ایل؛ نئی ٹیمیں کتنے میں فروخت ہوسکتی ہیں؟ قیمت سامنے آگئی

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)پی ایس ایل کی نئی ٹیموں سے خزانہ بھرنے کا خواہشمند ہے،ایک ٹیم 2 سے ڈھائی ارب روپے سالانہ میں فروخت کرنے کی امیدیں لگا لی گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے 10ویں ایڈیشن کے بعد…

اداکارہ علیزے شاہ کا ناقدین کو غیر اخلاقی اشارے سے جواب

کراچی (آن لائن)معروف اداکارہ علیزے شاہ نے ناقدین کو نازیبا اشارے سے جواب دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق علیزے شاہ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کو مخاطب کیا۔دیوار سے ٹیک لگا کر بیٹھی علیزے…

ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر ، پاک فوج کے جوان اپنے خون سے ملک کو بچا رہے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے جعفر ایکسپریس واقعہ،نوشکی اورپشاور دھماکوں مذمت کرتے ہوے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر آئی ہوئی ہے، پاک فوج کے جوان اپنے خون سے ملک کو بچا رہے ہیں۔ دہشتگردی کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک…

ملاقاتوں کے کیسز یکجا:سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی استدعا منظور

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان سے ملاقاتوں کے کیسز یکجا کرکے لارجر بینچ بنانے کی ہدایت کردی۔پیرکوسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے کیسز یکجا کرنے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے…

ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی کارروائی ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والا ملزم گرفتار ملزم کے سوشل میڈیا اکاوٴنٹس اور ڈیجیٹل شواہد قبضے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ترجمان ایف…

پنجاب میں بنجر علاقوں میں نئی نہروں کے قیام کیلئے ارکان پنجاب اسمبلی متحد

لاہور(آن لائن)پنجاب میں نئی نہریں بنانے پر رکن پنجاب اسمبلی متحد، پاکستان میں ایک بڑا رقبہ اس لئے بنجر پڑا ہے کہ وہاں پر نہریں نہیں پہنچ سکیں ، پنجاب میں بنجر علاقوں میں نئی نہروں کے قیام کیلئے ارکان پنجاب اسمبلی متحد، نہروں کے کام کے آغاز…

غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا میں 15 دن باقی

اسلام آباد (آن لائن)غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا میں 15 دن باقی، حکومت پاکستان کی جانب سے 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کا حکم ، واپس جانے والوں کے لیے خواراک اور صحت کی سہولیات کے انتظامات مکمل ، انخلا کے دوران کسی سے…

جوڈیشل کمپلیکس حملہ،مراد سعید ،حماد اظہر اور فرخ حبیب اشتہاری قرار

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملے کے 2 مقدمات میں مسلسل غیر حاضری پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ حبیب کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسدادِ دہشت گردی عدالت…

کوئی شک نہیں پاکستان میں دہشتگردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا ہاتھ ہے‘رانا ثناء اللہ

فیصل آباد(آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں پاکستان میں دہشتگردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا ہاتھ ہے، را دہشت گردوں کی ماں کاکردار ادا کررہی ہے، سفاکانہ کارروائیوں کیلئے فنڈز اور اسلحہ فراہم کررہی ہے۔فیصل…

فیک نیوز واچ ڈاگ نے بی ایل اے اور بھارتی میڈیا کا گٹھ جوڑ بے نقاب کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)فیک نیوز واچ ڈاگ نے بی ایل اے اور بھارتی میڈیا کا گٹھ جوڑ بے نقاب کر دیا‘22 صفحات پر مشتمل تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی جس میں بڑے بڑے انکشافات کئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا مہم میں بھارتی میڈیا، بی ایل اے اور ایک…