فوری طور پرکوئی بھی سری لنکن کرکٹر وطن واپس نہیں جارہا‘ٹیم منیجر سری لنکا

اسلام آباد (آن لائن)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مینیجر نے واضح کیا ہے کہ فوری طور پرکوئی بھی سری لنکن کرکٹر وطن واپس نہیں جارہا۔انہوں نے بتایا کہ تمام سری لنکن کھلاڑی ابھی پاکستان میں رہیں گے اور کوئی کھلاڑی واپس نہیں جارہا۔ْاس سے قبل سری لنکن…

پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے پر مشتمل تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا نیا شیڈول جاری

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے پر مشتمل تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا نیا شیڈول جاری کردیا، لاہور کے میچز راولپنڈی منتقل کر دیئے گئے۔ ایونٹ کا آغاز 18 نومبر سے ہوگا جبکہ تمام سات میچز اور…

علیمہ خانم کی مسلسل عدم حاضری و روپوشی پر دسویں مرتبہ وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 26 نومبر کے احتجاج پر تھانہ صادق آباد کے مقدمہ میں نامزد سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم کی مسلسل عدم حاضری و روپوشی پر دسویں مرتبہ وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے…

قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کی دو تہائی اکثریت منظوری، 231 ووٹوں سے منظور

دہشت گردی کے خلاف سب کو متحد ہونا چاہیے،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے آئینی عدالت کے قیام اور میثاقِ جمہوریت کے وعدوں کی تکمیل کے لیے اقدامات کیے،بلاول بھٹو زرداری کا خطاب آئینی ترامیم ایک ارتقائی عمل ہیں اور انتہائی سوچ سمجھ کر کی جانی…

اداروں کی تضحیک کرنے والے کس منہ سے گفتگو کر رہے ہیں؟ جب اداروں پر انگلی اٹھائی جاتی ہے تو دل دکھتا…

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اداروں کی تضحیک کرنے والے کس منہ سے گفتگو کر رہے ہیں؟ جب اداروں پر انگلی اٹھائی جاتی…

وانا میں 500 سے زائد طلبہ کو بازیاب کرانا پاک فوج کی ایک تاریخی کارروائی تھی، عطااللہ تارڑ

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے وانا آپریشن کی کامیابی پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وانا میں 500 سے زائد طلبہ کو بازیاب کرانا ایک تاریخی کارروائی تھی، جسے دنیا یاد رکھے گی اور جو مستقبل میں ملٹری…

حکومت اور اپوزیشن آپس میں بیٹھیں گے تو راستے نکلیں گے،سردار ایازصادق

اسلام آباد(آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز نے قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن آپس میں بیٹھیں گے تو راستے نکلیں گے،اگر پہلے دن کچھ نہ نکلے بھی تو مذاکرات کا عمل جاری…

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا

لاہور(آن لائن) پاکستان کے سٹار بیٹر بابر اعظم نے بھارت کے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا۔سری لنکا کے خلاف ون ڈے ہوم سیریز کے پہلے میچ میں بابر اعظم 29 رنز بنا کر ہسارنگا کی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے جس سے وہ ویرات کوہلی کے منفی ریکارڈ میں…

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آفیشلز کا اعلان ہوگیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آفیشلز کا اعلان کردیا۔سابق ویسٹ انڈیز فاسٹ بولر ریون کنگ کو تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ ریفری کے طور پر مقرر کر دیا گیا ہے۔تین ملکی ٹورنامنٹ 17 سے 29 نومبر تک…

پی ٹی آئی جماعت پارلیمان میں پیش کی جانے والی ترمیمی تجاویز کا حصہ نہیں بنے گی، بیرسٹر گوہر علی خان

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت پارلیمان میں پیش کی جانے والی ترمیمی تجاویز کا حصہ نہیں بنے گی ۔بلکہ پی ٹی آئی احتجاج، واک آوٴٹ اور تقاریر کے ذریعے اپنا موٴقف بھرپور انداز میں…