نگران وزیر داخلہ سے چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈانگ کی ملاقات

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی سے چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈانگ کی ملاقات ، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان کئی دہائیوں پر مشتمل…

پاکستان میں مہمان نوازی سے بہت خوش ہیں ،فٹبال لوگوں کو اکٹھا کرتی ہے ، پیٹر

اسلام آباد ( آن لائن )تاجکستان فٹبال ٹیم کے کوچ پیٹر نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہمان نوازی سے بہت خوش ہیں ،فٹبال لوگوں کو اکٹھا کرتی ہے ، پاکستان کے ساتھ اچھا میچ کھیلنے کی کوشش کرینگے ۔ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میچ میں پاکستان اور تاجکستان…

دورہ آسٹریلیا کیلئے 18رکنی قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

لاہور( آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل دورہ آسٹریلیا کے لیے شان مسعود کی قیادت میں 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، قائد اعظم ٹرافی کے رواں سیزن میں شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ڈبل سنچری ،…

جلسوں میں تقریر کرنے سے لیول پلینگ فیلڈ نہیں ملتی،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جلسوں میں تقریر کرنے سے لیول پلینگ فیلڈ نہیں ملتی، سب کو لیول پلینگ فیلڈ مل رہی ہے ،سیاسی جماعتوں کی جانب سے الیکشن کمیشن رولز میں ترمیم کے معاملے پر اتفاق ہوگیاہے ،تمام…

پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی گرفتار

میانوالی (آن لائن )میانوالی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔ امجد نیازی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انصاف کے حصول کیلئے سرنڈر کررہا ہوں، میرے خلاف بنائے گئے مقدمات جھوٹے…

فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ فوری طور پر روکا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ فوری طور پر روکا جائے،غزہ میں ہونے والے واقعات کو مذہب سے ہٹ کر انسانی حقوق کے تناظر میں دیکھا جائے۔ اسلام آباد میں بچوں کے عالمی دن کے موقع…

افغانستان اور پاکستان ایک میز پر بیٹھ کر مسائل حل کریں جو دونوں ممالک کے حال اور مستقبل کے لیے بہی…

جیکب آباد (آن لائن ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مولانا عبدالغفور حیدری مرکزی مجلس عمومی کے اجلاس میں آئندہ پانچ سال کے صدر اور جنرل سیکریٹری منتخب،افغانستان اور پاکستان بیٹھ کر مسائل حل کریں دونوں ممالک کے حال اور مستقبل…

سندھ کے علاقے سجاول میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی (آن لائن )سندھ کے علاقے سجاول میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ترجمان پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈکے مطابق سندھ کے ڈسٹرکٹ سجاول میں جھم ایسٹ ون کے مقام پر شاہ بندر سے گیس کے ذخائر ملے ہیں۔جھم ایسٹ ون کے مقام پر 2 ہزار 545 میٹر کی گہرائی…

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں حاضری دی

ریاض(آن لائن ) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں حاضری دی۔ حاضری کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان کی خانہ کعبہ کو غسل دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں حاضری دی اور غسل خانہ کعبہ کی تقریب کی…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری اتار چڑھاؤ کے بعد محدود پیمانے پر تیزی رہی

کراچی(آن لائن ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری اتار چڑھاؤ کے بعد محدود پیمانے پر تیزی رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس57300پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا تھا تاہم کاروبارکے اختتام پر انڈیکس57ہزارپوائنٹس کی سطح پر بند ہوا جبکہ مارکیٹ کے…