انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے واقعات: وزیراعظم نے ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد (آن لائن)انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ڈی جی ایف آئی اے) احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا۔ ذرائع کے مطابق انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن میں او ایس ڈی…

بانی پی ٹی آئی عمران خان و اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈز اپیلوں پر اعتراض عائد کردیا

اسلام آباد( آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان و اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈز اپیلوں پر اعتراض عائد کردیاگیا۔جسے دورکرکے اپیل دوبارہ دائرکردی گئی،بدھ کورجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کرکے اپیلیں واپس کردیں،رجسٹرار آفس نے اعتراض دور…

چیئرمین پی سی بی کا راولپنڈی سٹیڈیم کا دورہ

راولپنڈی (آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ، اپ گریڈیشن پراجیکٹ کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوے محسن نقوی کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ کے شاندار انعقاد کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں،چیمپئنز ٹرافی…

حکومتی کمیٹی نے تحریک انصاف کے چارٹر آف ڈیمانڈ کا جواب سپیکر کے حوالے کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)حکومتی کمیٹی نے تحریک انصاف کے چارٹر آف ڈیمانڈز کا جواب سپیکر قومی اسمبلی کے حوالے کردیا، جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق یکسر انکار نہیں کیا، عدالتی کمیشن بنانے یا نہ بنانے سے متعلق حالات اورقانونی وجوہات کا ذکر، حکومت نے…

وزیراعظم کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکہ سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کار جینٹری بیچ کی قیادت میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے وفد نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی ہے جس میں پاکستان کی سرمایہ کاری کی وسیع استعداد اور امید افزا…

حکومتی کمیٹی اور تحریک انصاف میں ڈیڈ لاک برقرار،اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم

مذاکراتی کمیٹی برقرار،امید ہے دونوں فریقین مذاکرات جاری رکھیں گے،ایاز صادق پوری تیار ی کے ساتھ آئے تھے ،اپوزیشن آتی تو جواب دیتے ،جو راستہ وہ سڑک کے ذریعے نکالنا چاہتے ہیں وہ نہیں نکلے گا ،اس سے ان کا اور جمہوریت کا نقصان ہوگا،اسحاق…

پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں وزیر ہوائی بازی خواجہ آصف نے بتایا ہے کہ چترال سمیت ملک کے دور دراز ائیرپورٹس پر فلائٹس جلد ہی بحال کر دی جائیں گے انہوں نے کہاکہ پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔منگل کو ایوان بالا…

اپوزیشن اور صحافیوں کے شدید احتجاج میں پیکا ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا نے اپوزیشن اور صحافیوں کے شدید احتجاج کے باوجود پیکا ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کر لیا،بل پیش کرنے کے موقع پر صحافیوں نے میڈیا گیلری سے واک آوٹ کیا،اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے صحافیوں سے مشاورت کے…

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ملٹری کورٹس میں سویلینزکے ٹرائل کیس کے علاوہ باقی تمام مقدمات کی سماعت…

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ملٹری کورٹس میں سویلینزکے ٹرائل کیس کے علاوہ باقی تمام مقدمات کی سماعت موخرکردی جبکہ منگل کے روز ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے…

اپوزیشن نے مذاکرات عملی طور پر ختم کر دئیے، ہم اکتیس جنوری تک ان کا انتظار کریں گے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے مذاکرات عملی طور پر ختم کر دئیے ۔ تاہم حکومتی کمیٹی ابھی قائم ہے ، اکتیس جنوری تک پی ٹی آئی کا انتظار کریں گے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا پی ٹی آئی نے عملی طور پر…