ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہو گئے

اسلام آباد(آن لائن)ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہو گئے۔موہن منجیانی اقلیتی نشست پر منتخب ہوئے تھے۔ذرائع کے مطابق موہن منجیانی نے اپنا استعفی سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیا، موہن منجیانی نے استعفی ذاتی وجوہات کی بنیاد…

محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات‘دو طرفہ اقتصادی تعاون اور تعلقات سمیت دیگر…

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی۔ملاقات میں دو طرفہ اقتصادی تعاون اور تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیر خزانہ نے امریکی سفیر کو پاکستان کے معاشی نقطہ…

ہائی کورٹ کی واضح ہدایات کے باوجود ججز میڈیا اور عوام کو ٹرائل تک رسائی نہیں دے رہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کی واضح ہدایات کے باوجود ججز میڈیا اور عوام کو ٹرائل تک رسائی نہیں دے رہے، قانونی مشیروں کے لیے بھی اہم رکاوٹیں پیدا کی جارہی ہیں، وکلاکو بھی کمرہ عدالت تک رسائی حاصل…

اڑان پاکستان منصوبہ اگلے 3سالوں میں ہمیں دنیا کے بڑے ممالک کی صف میں لاکھڑاکرے گا، محمد اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان منصوبہ اگلے 3سالوں میں ہمیں دنیا کے بڑے ممالک کی صف میں لاکھڑاکرے گا۔ جبکہ آئی ایم ایف پروگرام کو آخری بنانے میں بھی یہ منصوبہ انتہائی معاون ثابت ہو گا ۔ میڈیا سے گفتگو…

وزیر اعظم کی ہدایت‘2023 – لیبیا کشتی حادثے میں ایف آئی اے کی مزید پیشرفت‘گرفتار ملزمان کی…

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر کشتی حادثات میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اورسال 2023 - لیبیا کشتی حادثے میں ایف آئی اے کی مزید پیشرفت ہوئی ہے اورگرفتار ملزمان کی تعداد 144 ہو گئی۔ مزید کریک ڈاون جاری ہے جبکہ…

حکومت سنبھالی تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا ، آج معیشت مستحکم ہو چکی ،وزیراعظم

ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومتیں اورادارے ملکی ترقی کیلئے ملکر کام کر رہے‘ آرمی چیف کا ملک کی بہتری کیلئے تعاون قابل ستائش ہے مشکل حا لات میں ہم نے آئی ایم ایف پروگرام کیلئے کوششیں شروع کیں تو راہ میں روڑے اٹکانے کیلئے آئی ایم ایف کو خطوط…

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 68 ہو گئی

اسلام آباد(آن لائن)ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد مجموعی تعداد 68 ہو گئی۔لیب نے ڈی آئی خان سے نیا پولیو کیس سامنے آنے کی تصدیق کردی ہے، جس کے بعد ملک میں رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 68 ہو گئی ہے جب کہ ڈی آئی خان سے…

پوری قوم ملک کے دفاع کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے‘ طاہراشرفی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پوری قوم ملک کے دفاع کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے‘ ملک میں جہاں بھی امن و امان کو خراب کیا جائے تو ایسے عناصر کے خلاف آپریشن ہونا چاہیے۔سوموار کو پریس…

ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہے‘وزیراعظم

پاکستان کو بچانے کیلئے مسلم لیگ ن نے اپنی سیاست کی قربانی دے کر ملکی معیشت اور ملکی سلامتی کو ترجیح دی قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں مگر پاکستان کے وسیع تر مفاد میں انتشار اور عوام کو تقسیم کرنے کی سیاست نہیں کی‘مسلم لیگ کے یوم تاسیس پر…

بدقسمتی سے پاکستان میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد بڑھ رہی ہے، اور زیادہ مشترکہ کوششوں کی ضرورت…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد بڑھ رہی ہے، جس کے لئے اور زیادہ مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے‘ورکرز کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،پولیو مہمات کو نتیجہ خیز…