دہشتگردی کے خاتمے کا پاکستان کا عزم غیر متزلزل‘ دہشتگردوں‘ حامیوں، مالی مدد ، پناہ والوں سے کوئی…

اسلام آباد(آن لائن)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے‘ دہشت گردوں‘ حامیوں، مالی مدد ، پناہ دینے والوں سے کوئی نرمی نہیں ہو سکتی‘ جو ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھائیں یا ہمارے بچوں کو نشانہ…

پی سی بی چیئرمین نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کی ونڈو کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سید محسن نقوی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کی ونڈو کا اعلان کر دیا ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کا میلہ اگلے برس 26 مارچ سے 3 مئی تک مختلف شہروں میں سجے گا۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 11…

اسلام آباد ہائیکورٹ، جسٹس طارق جہانگیری ڈگری تنازع کیس ، کراچی یونیورسٹی کو ریکارڈ فاضل جج کوفراہم…

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے حاضر سروس جج جسٹس طارق جہانگیری ڈگری تنازع کیس کی سماعت جمعرات تک کے لیے ملتوی کرتے ہوے کراچی یونیورسٹی کو ریکارڈ فاضل جج کوفراہم کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ جسٹس جہانگیری نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگرکے…

بھارتی فوج کی غیر سنجیدہ حرکات، معرکہ حق میں عبرتناک شکست کے بعد عسکری قیادت کا عالمی سطح پر مذاق

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی فوج کی معرکہ حق میں عبرت ناک شکست کے بعد عالمی منظرنامہ پر اس کی عسکری قیادت کو شدید تنقید کا سامنا ہے، جس نے اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے میڈیا میں شعبدہ بازی اور غیر سنجیدہ طرز عمل اپنایا ہے۔ عالمی افق پر فیلڈ…

پاکستان کا کسٹمز اور ٹیرف نظام غیر موٴثر، حد سے زیادہ پیچیدہ اور معاشی ترقی کے لیے نقصان دہ ہے،آئی…

اسلام آباد (آن لائن) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے کسٹمز اور ٹیرف نظام پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے غیر موٴثر، حد سے زیادہ پیچیدہ اور معاشی ترقی کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کی تجارتی…

موسمیاتی لچک کو عالمی فنانس کا حصہ بنانا ضروری ہے، محمد اورنگزیب

ریاض( آن لائن )سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں گلوبل ڈویلپمنٹ فنانس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں دنیا بھر سے شریک مندوبین نے عالمی سطح پر موسمیاتی چیلنجز، فنانسنگ کی ضروریات اور ترقیاتی حکمتِ عملیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ پاکستان…

میٹا کے اعلیٰ سطحی وفد کی وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ سے اہم ملاقات

اسلام آباد( آن لائن )میٹا کے اعلیٰ سطحی وفد نے وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ سے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم، ٹیکنالوجی گورننس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے حفاظتی ڈھانچے پر جامع گفتگو…

کس کے آرڈرز پر میرے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں؟، سہیل آفریدی

پشاور ( آن لائن )خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے داہگل ناکے پر تعینات پولیس اہلکاروں سے سخت گفتگو کرتے ہوئے وفاقی و صوبائی انتظامیہ کے طرزِ عمل پر شدید اعتراضات اٹھائے۔ ناکے پر روکے جانے پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

پہاڑ ہمارے سیارے کے توازن اور خوبصورتی کے ضامن ہیں:مریم نوازشریف

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پہاڑوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پہاڑ ہمارے سیارے کے توازن اور خوبصورتی کے ضامن ہیں، لہٰذا ان کا تحفظ کرنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہاڑی…

سپریم کورٹ میں ایمان مزاری کے مقدمے میں ناروے سفیرکی غیر معمولی دلچسپی ، قومی سلامتی اداروں نے…

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ میں ایمان مزاری کے مقدمے میں ناروے سفیرکی غیر معمولی دلچسپی پرقومی سلامتی کے اداروں نے سوالات اٹھادیے ہیں ،سپریم کورٹ میں جانایہ سب سفارتی پروٹوکول کے خلاف ہے۔ قومی سلامتی اداروں خاص طورپردفترخارجہ نے اس پر…