متنازع ٹویٹ کیس ‘ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف فرد جرم عائد

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف فرد جرم عائد کر دی۔جس پر دونوں میاں بیوی نے صحت جرم سے انکارکردیا۔دوران سماعت جج کا ہادی چٹھہ اورایمان مزاری سے…

بلوچستان کے علاقوں چلتن اور بولیدہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز ، 18دہشت گرد جہنم واصل ‘اسلحہ ،گولہ…

کوئٹہ (آن لائن) سیکیورٹی فورسز کے بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ اور بولیدہ میں 28 اور 29 اکتوبر کو دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی حمائیت یافتہ فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز…

پنجاب حکومت کاتین سے چار ماہ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان

لاہور(آن لائن) پنجاب حکومت نے تین سے چار ماہ کے اندر بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے سول سیکرٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جلد کرائے جائیں گے اور الیکشن کمیشن…

پنجاب میں امام مسجد کے لیے تاریخی قدم، مریم نواز شریف کا 65ہزار مساجد کے آئمہ کرام کے لیے مالی وظیفہ…

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پہلی مرتبہ پنجاب کی تقریباً 65 ہزار مساجد کے اماموں کے لیے مالی وظیفہ مقرر کرنے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے آئمہ کرام کے لئے وظیفے کا اعلان کرتے ہوے کہا کہ امام مسجد معاشرے کے قابل…

ڈی جی امیگریشن کا سوشل میڈیا پر پاکستانی پاسپورٹ کے حوالے سے گردش کرنے والی مختلف افواہوں اور من…

اسلام آباد ( آن لائن) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس سوشل میڈیا پر پاکستانی پاسپورٹ کے حوالے سے گردش کرنے والی مختلف افواہوں اور من گھڑت تصاویر کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پاسپورٹ کے فرنٹ کور پیج پر کسی قسم کی تبدیلی کی تردید جاری کر…

علیمہ خانم کی مسلسل عدم حاضری پر پانچویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی (آن لائن)انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 26 نومبر کے احتجاج پر تھانہ صادق آباد میں درج مقدمہ میں نامزد سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم کی مسلسل عدم حاضری پر پانچویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری…

پاکستان کا بھارت سے ملنے والی اپنی فضائی حدود دو روز بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے بھارت سے ملنے والی اپنی فضائی حدود دو روز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔28 اور 29 اکتوبر کو فضائی حدود صبح 6 تا 9 بجے تک بند رہے گی ۔لاہور اور کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن کے بھارت سے ملنے والے مختلف فضائی روٹس کے…

نیشنل پولیس اکیڈمی پولیس فورس کی ریڑھ کی ہڈی ہے، اکیڈمی کو جدید سہولیات سے آراستہ ادارہ بنائیں گے،…

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ کیا اور اکیڈمی کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ نے زیرِ تعمیر گیارہ منزلہ ہاسٹل بلڈنگ کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا…

بیرسٹر گوہر علی خان کا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رابطہ، محمود خان اچکزئی کو بطور اپوزیشن…

اسلام آباد ( آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رابطہ کر کے محمود خان اچکزئی کو بطور اپوزیشن لیڈر فوری طور پر نوٹیفائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا بنگلہ دیش کا دورہ، دفاعی و سلامتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر…

ڈھاکا / راولپنڈی (آن لائن) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان بنگلہ دیش کے ساتھ دیرینہ برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور باہمی احترام و خودمختار برابری کی بنیاد پر ان تعلقات کو مزید…