بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو گاڑیوں پر دہشت گردوں کاحملہ، 14اہلکار شہید
راولپنڈی(آن لائن)صوبہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو گاڑیوں پر دہشت گردوں کے حملے میں 14اہلکار شہید ہوگئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے پسنی سے اورماڑہ جانے والی سیکیورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں پر دہشت گردوں نے گھات…