سینٹ،تحریک انصاف سمیت سیاسی جماعتوں کو ملک میں پرامن جلسوں کی اجازت دینے کی قرارداد کثرت رائے سے…

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں پاکستان تحریک انصاف سمیت سیاسی جماعتوں کو ملک میں پرامن جلسوں کی اجازت دینے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی،قرارداد اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے پیش کی،وفاقی وزیر قانون نے قرارداد سے پارٹی کا نام…

جسٹس سرفراز ڈوگر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدرمیں تقریب میں جسٹس سرفراز ڈوگر سے حلف لیا اسلام آباد(آن لائن)جسٹس سرفراز ڈوگر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس سرفراز ڈوگر سے حلف…

ریفرنس آنے دیں ، جب کوئی غلط کام نہیں کیا توکیوں ڈریں ،جسٹس منصورعلی شاہ

اسلام آباد (آن لائن)ریفرنس سے متعلق وزیراعظم کے مشیر راناثناء اللہ کے بیان پر جسٹس منصور علی شاہ نے ردعمل میں کہاہے کہ آنے دیں جب کچھ غلط نہیں کیاتوکیوں ڈریں۔سپریم کورٹ میں نئے ججز کی حلف برداری کی تقریب میں صحافیوں سے غیررسمی بات چیت میں…

سپریم کورٹ میں چھ نئے مستقل ججز اور ایک قائمقام جج نے حلف اٹھالیا، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے…

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں چھ نئے مستقل ججز اور ایک قائمقام جج نے حلف اٹھالیا، تمام 7ججز سے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے حلف لیا۔سپریم کورٹ کے نئے حلف اٹھانے والے ججز میں جسٹس عامرفاروق، جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس شکیل احمد،…

سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے جاری کی گئیں نئی سخت ہدایات

اسلام آباد(آن لائن)سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے جاری کی گئیں نئی سخت ہدایات کی روشنی میں گزشتہ کئی روز سے مسافروں کو ائیرپورٹس پر دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اس حوالے سے سعودی سول ایویشن (گاکا) کی جانب سے مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔…

مجھے کسی قسم کا کوئی خط نہیں ملا خط ملا بھی تو میں نہیں پڑھوں گا، آرمی چیف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم ہاوٴس میں ترک صدر رجب طیب اردوان کے اعزاز میں ظہرانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ،تقریب میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی بھی شرکت ۔ میڈیا رپورٹس کے مابق عاصم منیر نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوٴس کی تزئین و آرائش اور صفائی ستھرائی سے…

اسلام آباد(آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوٴس کی تزئین و آرائش اور صفائی ستھرائی سے متعلق جائزہ اجلاس،اجلاس میں ممبران قومی اسمبلی جنید انور چوہدری، بلال اظہر کیانی کی شرکت،پارلیمنٹ ہاوٴس کی تزئین و آرائش…

پیوٹن کے بعد امریکی صدر کا یوکرینی ہم منصب سے بھی ٹیلیفونک رابطہ

واشنگٹن (آ ن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات چیت کے بعد یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔یوکرین نے ولادیمیر زیلنسکی اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان بات چیت کی تصدیق کرتے ہوئے جلد امن کی امید ظاہر…

انگلی بالکل ٹھیک ہے ایکسرے کرایا ہے، شاہین شاہ آفریدی

کراچی (آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ انگلی بالکل ٹھیک ہے ایکسرے کرایا ہے، کچھ سوجن باقی ہے امید ہے بہتر ہو جائے گی۔کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل کے بعد مکسڈ زون…

کنگ شنگ کہنا بند کریں! بابراعظم کی درخواست، ویڈیو وائرل

کراچی (آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان و مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم نے خود کو کنگ کہنے پر ناراضگی کا اظہار کردیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں فتح کے بعد بابراعظم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے مداحوں سے درخواست کی کہ انہیں 'کنگ'…