عمران خان کی گرفتاری کے بعد اب پارٹی فیصلے 7 رکنی کمیٹی کریگی،اسد عمر

اسلام آباد(آن لائن )پی ٹی آئی رہنما اسد عمرنے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد اب پارٹی کے فیصلے 7 رکنی کمیٹی کرے گی۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر شاہ محمود قریشی اور ملیکہ بخاری کے ہمراہ پولیس لائنز اسلام آباد پہنچے تاہم انہیں داخلے سے روک

پولیس کا ملک بھر میں کریک ڈاوٴن، درجنوں پی ٹی آئی رہنما و کارکن گرفتار

لاہور ،کراچی،(آن لائن )پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں کارکن سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کیا جس کے بعد پولیس نے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاوٴن کیا۔کراچی کے مختلف مقامات پرہنگامہ آرائی ہوئی، پولیس نے لیاقت آباد سی ون

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کرپشن ریفرنس میں بے گناہ قرار

لاہور:لاہور کی احتساب عدالت لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو کرپشن ریفرنس میں بے گناہ قرار دے دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف اور انکے بیٹے شہباز شریف کے خلاف کرپشن ریفرنس کیس میں

صحافیوں کی جبری بے دخلی،پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کا پریس گیلری سے واک آؤٹ

اسلام آباد:پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن نے صحافیوں کی جبری بے دخلی اور انہیں ہراساں کرنے کے خلاف پارلیمانی پریس گیلری سے واک آؤٹ کیا اور سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملے کو قومی اسمبلی کی قائمہ

ایشیاء کپ نہ ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پلان بی پر غور کرنا شروع کر دیا

لاہور: ایشیاء کپ نہ ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پلان بی پر غور کرنا شروع کر دیا۔ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے قومی ٹیم کو مصروف کس طرح رکھا جائے پی سی بی نے سوچ و بچار شروع کر دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق پی سی بی مختلف ٹیموں کی مصروفیت

آئین و قانون کے تحت پارلیمان قانون سازادارہ ہے ، عطاء تارڑ

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ آئین و قانون کے تحت پارلیمان قانون سازادارہ ہے ،قانون سازی کا اختیار صر ف اورصرف پارلیمان کو ہے قانون پرعملدآرمد روکنا سپریم کورٹ کا اختیارنہیں ، ازخود نوٹس کا اختیار چیف جسٹس کو

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ میں بطور قائمقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں ادا کررہی تھیں۔صدر مملکت نے چیف جسٹس کی تعیناتی کی

سپریم کورٹ پروسیجر بل:فل کورٹ بنچ بنانے کی استدعا پر اٹارنی جنرل کو تندوتیز سوالات کا سامنا

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے موقع پر ریمارکس دیئے ہیں کہ فل کورٹ سے متعلق درخواست میں کی گئی استدعا اچھے الفاظ میں نہیں لیکن عدالت کو سمجھ آ گئی ہے،اعتراض ہو

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ گھر پر گر کر تباہ، 4 دو خواتین سمیت چار شہری ہلاک

نئی دہلی :بھارت میں جنگی طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 شہری ہلاک ہوگئے۔ تاہم پائلٹ چھلانگ لگا کر جان بچانے میں کامیاب رہا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ائیر فورس کا مگ 21 طیارہ ریاست راجستھان کے علاقے ہنومان