ایشیا کپ،سہ فریقی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان،بابراعظم اور محمد رضوان جگہ نہ بنا سکے

لاہور(آن لائن) ایشیا کپ،سہ فریقی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان، بدترین کارکردگی کے باوجود محمد حارث وکٹ کیپر برقرار رکھے گئے ہیں، حالیہ سیریز میں وہ بیٹنگ میں مکمل ناکام رہے جبکہ حسب توقع بابراعظم اور محمد رضوان ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا حصہ نہیں بن…

پاک فوج کی کور آف انجینئرز کی ریسکیو ٹیم نے بونیر ، شانگلہ اور سوات کے مختلف علاقوں میں کام شروع کر…

بونیر،شانگلہ (آن لائن)پاک فوج کی کور آف انجینئرز کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم (یو ایس اے آر) نے بونیر ، شانگلہ اور سوات کے مختلف علاقوں میں کام شروع کر دیا ۔اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم مختلف آلات کی مدد سے ملبے کے نیچے دبے زخمیوں اور لاشوں کو…

مون سون بارشیں معمول سے زیادہ ہیں‘گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں نقصانات زیادہ ہوئے‘چیئرمین این…

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدرنے کہا ہے کہ اس سال مون سون بارشیں معمول سے زیادہ ہیں‘گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں نقصانات زیادہ ہوئے‘مون سون کے مزید دو اسپیل ستمبر تک…

مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں : وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اضافی امدادی سامان کی ترسیل شروع کر دی گئی ہے ۔وزیر اعظم کی…

وزیراعظم کی ہدایت ، سیاحتی مقامات پر سفر ، آمد و رفت بارے اہم ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سیاحتی مقامات پر سفر اور آمد و رفت کے حوالے سے اہم ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ مون سون کے دوران پہاڑی علاقوں میں سفر کو محدود…

برطانوی نشریاتی ادارے کا غزہ میں اسرائیل کی جانب سے 160 بچوں کو قتل کیے جانے کا انکشاف

لندن (آن لائن)برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے 160 بچوں کو گولی مار کر قتل کیے جانے کے واقعات پر رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 160 میں سے 95 بچوں کو سر یا سینے پر گولی مار کر قتل کیا گیا…

جنگ کے بعد پاکستان کی فوجی طاقت میں اضافہ ہوا‘میجر جنرل ر یش مور

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی فوج کے سابق میجر جنرل یش مور نے پاک بھارت جنگ کے بعد کے حالات کا حقیقت پسندانہ تجزیہ کرتے ہوئے پاک بھارت جنگ میں پاک فوج کی واضح برتری کا اعتراف کیا اور کہا کہ جنگ کے بعد پاکستان کی فوجی طاقت میں اضافہ ہوا۔میجر جنرل…

ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمیر پیوٹن کی الاسکا میں ملاقات ناکام ہوگئی‘یوکرین جنگ ختم کرنے پر اتفاق نہ ہوسکا

الاسکا(آن لائن)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی الاسکا میں ملاقات ناکام ہوگئی اور ان کے درمیان یوکرین جنگ ختم کرنے پر اتفاق نہ ہوسکا اور دونوں صدور 7کے بجائے 3گھنٹے ملاقات کے بعد اپنی اگلی منزل کی طرف روانہ ہوگئے۔…

مالاکنڈ: بیٹے کی فائرنگ سے جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اہلیہ سمیت زخمی، بیٹا، بیٹی جاں بحق

بٹ خیلہ (آن لائن)خیبر پختونخوا کے ضلع ملاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں گھر میں بیٹے کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا کفایت اللہ اور ان کی اہلیہ شدید زخمی جبکہ ایک بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہوگئے‘فائرنگ کرنے والا ملزم فرار…

کے پی اور شمالی پاکستان میں کلاؤڈ برسٹ، سیلاب سے ہونے والی تباہی سے شدید غمزدہ ہوں‘وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں کے پی اور شمالی پاکستان میں کلاؤڈ برسٹ، سیلاب سے ہونے والی تباہی سے شدید غمزدہ ہوں۔چیئرمین این ڈی ایم اے کو ہدایت کی ہے کہ متاثرہ اضلاع میں امدادی کارروائیوں کو تیز کیا…