190 ملین پاونڈ کیس کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ ہے ، وفاقی وزرا

بانی پی ٹی آئی کو اپیل کا حق حاصل ہے ، رہائی کا فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے ، اعظم نذیر تارڑ بانی پی ٹی آئی عدالت میں ٹھوس شوائد پیش کرنے میں ناکام رہے، عطا اللہ تارڑ :مشترکہ پریس کانفرنس اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزرا نے کہا ہے190 ملین…

190ملین سکینڈل فیصلہ،عمران خان اور بشری بی بی کا اعلی عدلیہ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی اور بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ کیس میں سزا سنانے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے چیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاکہ ملک میں انصاف کا نظام…

خفیہ معلومات کو افشا ں کرنے پر قانون کے مطابق سزا ملتی ہے، سینیٹر اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد(آن لائن)ایوان بالا کو وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بتایا ہے کہ خفیہ معلومات کو افشاء کرنے کے حوالے سے قانون موجود ہے اور جو بھی اس میں ملوث پایا جاتا ہے اس کو قانون کے مطابق سزا دی جاتی ہے۔جمعہ کو…

قومی اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر کورم کی نذر ہوگیا

اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر کورم کی نذر ہو گیا پی ٹی آئی کے اراکین کا احتجاج بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے نعرے،پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندھی کر دی سپیکر نے اجلاس پیر شام پانچ بجے تک ملتوی کر…

ڈی چوک احتجاج ،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کے حوالے سے درج مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج…

9 مئی کا جرم تو ہوا ہے، عدالتی فیصلے میں 9 مئی جرم پر کلین چٹ نہیں دی گئی، آئینی بنچ

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ 9 مئی کا جرم تو ہوا ہے، عدالتی فیصلے میں 9 مئی جرم پر کلین چٹ نہیں دی گئی، سوال ٹرائل کا ہے کہ ٹرائل…

190 ملین پاؤنڈ مالیاتی سکینڈل،کرپشن اور اختیارات سے تجاوز قرار،عمران خان کو14 سال اوربشری بی بی کو7…

ملزمان 10 سال کے لئے کسی بھی سرکاری و عوامی عہدے کے لئے نااہل قرار،مالیاتی اداروں اور بینکوں سے لین دین پر پابندی عدالت نے القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم دیدی راولپنڈی (آن لائن) اسلام آباد کی خصوصی احتساب عدالت کے جج…

سیکیورٹی فورسز کا وادی تیراہ میں خوارج کے خلاف اینٹلی جنس بیسڈ اپریشن،پانچ خوارج جہنم واصل

راولپنڈی (آن لائن)سیکیورٹی فورسز کا وادی تیراہ میں خوارج کے خلاف اینٹلی جنس بیسڈ اپریشن،پانچ خوارج جہنم واصل ،گولیاں اور ہتھیار برآمد ۔ترجمان آئی ایس پی آر ک ے مطابق سیکیورٹی فورسز نے وادی تیرہ میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا جہاں فائرنگ کا…

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس

اسلام آباد ( آن لائن )سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں مختلف ہائی کورٹس میں ججز کی تعیناتی سے متعلق سفارشات کا جائزہ لیاگیا ۔اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس کی زیر صدارت دو الگ الگ…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی ریاستی ملکیتی اداروں کا اجلاس

اسلام آباد(آن لائن)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی ریاستی ملکیتی اداروں کا اجلاس ،کراچی ٹولز، ڈائز اینڈ مولڈ سینٹر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو پر غور کیا گیا،کمیٹی نے تین سال کی مدت کیلئے پانچ اْمیدواروں کے سابقہ…