جی ایچ کیو حملہ کیس: شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر
راولپنڈی (آن لائن)جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کو مقدمے کے چالان کی نقول فراہم کر دی گئیں۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ? 9 مئی اور جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔پولیس نے سابق وزیرِ خارجہ…