علی امین گنڈا پور کا بیان ان کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے پارٹی پالیسی نہیں ہے‘سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کالا باغ ڈیم سے متعلق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا بیان ان کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے پارٹی پالیسی نہیں…

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کا اجلاس، ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیاگیا ، تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس 22 اگست کو منعقد ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور و خوص کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت بانی چیئرمین کی ہدایات کے تحت…

پی ٹی آئی دور کا بڑا اسکینڈل: کورونا معاشی پیکج میں اربوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن)پی ٹی آئی دورِ حکومت کا ایک بڑا اسکینڈل منظر عام پر آگیا، کورونا وائرس کے دوران ڈسکوز (بجلی تقسیم کار کمپنیوں) کے ذریعے جاری کیے گئے معاشی پیکج میں اربوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ڈسکوز کے…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات

ڈھاکہ (آن لائن)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان پرانے رابطوں کی بحالی پر بات چیت کی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی کے مطابق نوجوانوں کے روابط…

9مئی کے بڑے پیچیدہ مقدمات ہیں ، ماسٹر ما ئنڈ اور سہو لت کاروں کا احتسا ب ہو نا چاہیے ،طلال چوہدری

فیصل آباد (آن لائن ) وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہاہے کہ9مئی کے بڑے پیچیدہ مقدمات ہیں ،9مئی کے ماسٹر ما ئنڈ اور سہو لت کاروں کا احتسا ب ہو نا چاہیے ، پو لیس نے شواہد اکٹھے کر کے علیمہ خا ن کے بیٹے کو پکڑا ،پو لیس کے شواہد کا…

ٹرمپ کا طاقت کا مظاہرہ؟ واشنگٹن کے محفوظ علاقوں میں فوجی تعینات

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دارالحکومت کے محفوظ ترین علاقوں میں نیشنل گارڈ کے تقریباً 2 ہزار فوجی تعینات کر دیے ہیں، جس پر شدید تنقید سامنے آ رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق فوجی وردی میں نیشنل گارڈ کے اہلکار نیشنل مال، لنکن میموریل اور…

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں مزید 63 شہید، نیتن یاہو کیخلاف لاکھوں افراد کے مظاہرے

غزہ، مقبوضہ بیت المقدس(آن لائن)غزہ کی وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی کارروائیوں میں مزید 63 فلسطینی شہید اور 300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، جن میں کم از کم 4 بچے بھی شامل ہیں۔یہ شہادتیں ایسے وقت میں ہوئیں جب اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب…

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان چھ مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کی تقریب

ڈھاکہ (آن لائن)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان چھ مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ڈھاکہ میں نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اور بنگلہ دیش کے ایڈوائزر برائے خارجہ امور کی نگرانی میں اہم ایم اویوزاور معاہدوں پر دستخط کئے…

افغانستان کا ایشیاء کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان‘راشد خان قیادت کریں گے

کابل (آن لائن)افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیاء کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ راشد خان ٹیم کی قیادت کریں گے۔اسکواڈ میں رحمان اللّٰہ گرباز، ابراہیم زدران، درویش رسولی، صدیق اللّٰہ اتل، عظمت اللّٰہ عمرزئی، کریم جنت، محمد نبی، گلبدین نائب، شرف…