احتجاج میں گولی چلانے اور اس کا حکم دینے والوں کو جواب دینا پڑے گا، علی امین گنڈاپور
ہم سوال اٹھائیں گے کہ گولی کیوں چلائی؟ کس کے کہنے پر چلائی؟ سب کو بے نقاب کریں گے؛ پشاور میں ڈی چوک شہدا اجتماع سے خطاب
پشاور ( آن لائن ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کہتے ہیں کہ ہم سوال اٹھائیں گے گولی کیوں چلائی؟ کس کے کہنے…