مذاکرات میں حکومت کے لوگ رکاوٹ ہیں،خورشید احمد شاہ

اسلام آبا د(آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ فیض حمید پر جو الزامات ہیں عمران پر بھی ان کا اثر ہے،دونوں پر ریاست کو نقصان پہنچانے کے ایک جیسے بڑے الزامات ہیں،ایک انٹرویو میں سید خورشید شاہ احمد نے کہا کہ…

وزراء کی عدم موجودگی پر حکومتی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی ایوان سے واک آؤٹ کرگئی

اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں مسلسل وفاقی وزراء کی عدم موجودگی اور سوالات کے غیر تسلی بخش جوابات پر حکومتی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی نے اجلاس سے واک آوٴٹ کر دیا ڈپٹی سپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر…

اسلام آبادکے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47کی انتخابی معرکہ جیتنے بارے معاملہ پھرلٹک گیا

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آبادکے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47کی انتخابی معرکہ جیتنے بارے معاملہ پھرلٹک گیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے امیدوار شعیب شاہین کی درخواست پر اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل سے متعلق حکم امتناع…

چاروں صوبائی اسمبلیوں کے سپیکرز کا سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلئے سپیکر ایاز صادق کی پیش کش کا خیر…

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ مذاکرات ہیں ،کوئی بھی جماعت شرائط نہ لگائے،سپیکر ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھیں ،صوبائی سپیکرز پہلے کچھ غلط ہوگیا تو اب اسے درست کیا جائے گا،ایاز صادق کا سپیکرز کانفرنس سے خطاب:قومی اسمبلی، سینیٹ، تمام صوبائی…

چیمپینز ٹرافی ٹورنامنٹ پاکستان کی عزت ہے، کوئی حرف نہیں آنے دیں گے، محسن نقوی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ آئی سی سی چیمپینز ٹرافی ٹورنامنٹ پاکستان کی عزت ہے، کوئی حرف نہیں آنے دیں گے، کرکٹ میں سیاست کے خلاف ہوں، کھیل کو کھیل ہی رہنا چاہیے۔ پی سی بی کی جانب سے گورننگ…

ایوان بالا میں پی ٹی آئی اراکین نے 26نومبر کے واقعات کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

پی پی اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے ساتھ جو زیادتیاں ہوئی ہیں اس کی بھی غیر جانبدار انکوائری کرائی جائے‘ سینیٹر سیف اللہ ابڑو جن کو کل تک میر جعفر اور میر صادق کہا آج پی ٹی آئی ان سے آزادی مانگ رہی ہے کوئی شرم ہوتی ہے‘سینیٹر خلیل سندھو…

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پی ٹی آئی کیساتھ مذاکراتی عمل مذاق رات قرار دے دیا

پی ٹی آئی پہلے رابطہ کرے گی اس کے بعد ہم کوئی جواب دینے کی پوزیشن میں ہوں گے،وزیردفاع حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے ‘ مذاکرات کرنے ہوں تو زبان کو خاموش اور لہجے کو نرم رکھنا پڑتا ہے‘ میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(آن…

قومی اسمبلی میں سانحہ اے پی ایس پشاور کے حوالے سے قرار داد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں سانحہ اے پی ایس پشاور کے حوالے سے قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی اجلاس میں سانحہ اے پی ایس پشاور کے شہداء کے لئے دعا کی گئی پیر کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ…

26 نومبر احتجاج‘ پی ٹی آئی کے 57 ملزمان کی ایک بار پھر رہائی کا حکم

اسلام آباد(آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی کے 57 ملزمان کو مقدمے سے خارج کرکے ایک بار پھر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ 26 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں گرفتار پی ٹی آئی کے ملزمان انسداد…

وزیراعظم محمد شہباز شریف 18 سے 20 دسمبر تک مصر کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف 18 سے 20 دسمبر تک مصر کا سرکاری دورہ کریں گے،وزیراعظم وہ قاہرہ میں منعقد ہونے والے ترقی پذیر آٹھ ممالک کے گیارہویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سربراہی اجلاس سے قبل،…