ملائیکہ اروڑا کا خواتین کے نام معنی خیز پیغام
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ اور رقاصہ ملائیکہ اروڑا نے تمام خواتین کو معنی خیز پیغام کے ذریعے اہم مشورہ دے دیا۔ان دنوں اداکارہ ملائکہ اروڑا ارجن کپور سے علیحدگی کے سبب خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں لیکن اس دوران انہوں نے ایسا پیغام جاری…