توقع ہے افغان عبوری حکومت اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دیگا،آرمی چیف

اسلام آباد (آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ غلط اور گمراہ کن معلومات کا تیزی سے پھیلاؤ ایک بڑا چیلنج ہے،،فتنتہ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گردتنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ،افغان عبوری حکومت سے توقع ہے کہ وہ اپنی…

گذشتہ برس 500 سے زیادہ امریکی فوجیوں نے خود کشی کی ، پینٹاگان

واشنگٹن(آن لائن) امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان)کے اعلان کے مطابق سال 2023 میں فوج کے اندر خود کشی کے 523 کیسوں کا اندراج ہوا۔ یہ تناسب 2022 کے مقابلے میں 6% زیادہ ہے جب فوج میں خود کشی کے 493 کیس رپورٹ ہوئے تھے۔عرب ٹی وی نے بتایاکہ پینٹاگان…

ایلون مسک کی اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سے ملاقات

واشنگٹن(آن لائن) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک نے اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سے ملاقات کی ہے۔امریکی میڈیا نے دو ایرانی حکام کے حوالے سے ایلون مسک اور امیر سعید ایراوانی کی ملاقات ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ…

ٹرمپ مجھے میرے رنگ اور مذہب کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ، میئرلندن

لندن(آن لائن) لندن کے میئر صادق خان نے نومنتخب امریکی صدر پر الزام لگایا ہے کہ ٹرمپ انہیں اس لیے تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں کہ وہ مسلمان ہیں اور مختلف رنگ سے تعلق رکھتے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویومیں انہوں نے مزید کہا ' اگر میرا رنگ…

امریکا ،کینیڈا سے آنیو الے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں شاندار تقریب

لاہور (آن لائن) سکھ مذہب کے بانی اور روحانی پیشوا بابا گورو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات کر شرکت کرنے کیلئے امریکا اور کینیڈا سے آنے والے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں گورنر ہاؤس میں شانداراور تاریخ ساز تقریب منعقد کی گئی ۔ اس تاریخ ساز…

رواں سال کے آخر میں پنجاب حکومت 680 ارب کا سرپلس دے گی: عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پنجاب حکومت کے پہلی سہ ماہی میں خسارے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی اورآفیشل ڈاکومنٹ بھی جاری کردیا۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال کے آخر میں پنجاب حکومت 680 ارب کا سرپلس دے گی۔ آئی ایم ایف نے…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اہم فیصلے

اسلام آباد ( آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت آن لائن میٹنگ میں کئی اہم فیصلے سامنے آگئے۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے آمنہ قادر کو جیل اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ،جیل اصلاحات کی زیلی کمیٹی کی…

سپریم کورٹ میں انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی کے 3 مقدمات سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( آن لائن ) سپریم کورٹ میں انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی کے 3 مقدمات سماعت کیلئے مقرر کردی گئی جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 20نومبر کو سماعت کرے گا جبکہ جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس عقیل عباسی بھی بنچ کا حصہ ہوں…

وزارتِ داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی این بند کرنے کے لئے خط لکھ دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وزارتِ داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی این بند کرنے کے لئے خط لکھ دیا۔ خط میں وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ دہشت گرد وی پی این کا استعمال کر رہے ہیں وی پی این سے دہشت گرد بینک ٹرانزیکشن اور دہشت گردی میں مدد حاصل…

پاکستان اپنے محل واقع کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، عطا اللہ تار ڑ

باکو (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تار ڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے محل واقع کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔ بلند ترین چوٹیاں اور دریا ملک کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں ۔ موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا چیلنج ہے ۔ مشترکہ کو…