وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پولی کلینک ہسپتال کا دورہ زخمی پولیس اہلکاروں سے ملاقاتیں

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پولی کلینک ہسپتال کا دورہ کرکے زخمی پولیس اہلکاروں سے ملاقاتیں کیں جبکہ علی الصبح پولیس اور ایف سی جوانوں کا حوصلہ بڑھانے ڈی چوک پہنچ گئے۔ہسپتال میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرپسندوں کے…

تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے کیلئے ملک کے دیگر شہروں کی طرح فیصل آباد میں بھی رینجرز تعینات

فیصل آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے کیلئے ملک کے دیگر شہروں کی طرح فیصل آباد میں بھی رینجرز تعینات اسلام آباد کو جانے والے تمام راستے بند ۔ وفاقی حکومت کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے پی ٹی آئی کی طرف سے ممکنہ…

وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی فوج کی مدد حاصل کرلی

لاہور(آن لائن) وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی فوج کی مدد حاصل کرلی، پنجاب حکومت نے صوبے میں امن و امان کے لیے پاک فوج کی مدد مانگی تھی،آرٹیکل 245 کے تحت صوبے میں فوج تعینات کی گئی،سیکرٹری داخلہ پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔…

ضلعی انتظامیہ نے فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری جاری کر دیا

ضلعی انتظامیہ نے فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری جاری کر دیا۔ مراسلہ کے مطابق صورتحال کشیدہ ہونے پر کارروائی کے تمام اختیارات حاصل ہوں گے مقامی کمانڈر وفاقی پولیس کے ساتھ ملکر کارروائی کرے گا۔ مراسلہ میں مزید کہا گیا کہ شرپسند عناصر…

جڑواں شہروں میں دوسرے روز بھی معمولات زندگی بری طرح متاثر

راولپنڈی(آن لائن)جڑواں شہروں میں دوسرے روز بھی معمولات زندگی بری طرح متاثر، جڑواں شہروں کو ملانے والے تمام راستے دوسرے روز بھی بند ، موبائل فون سروس ، میٹرو بس سروس بھی معطل ۔راستوں کی بندش کے باعث جڑواں شہروں کے شہریوں کو شدید مشکلات…

ہم اپنے اساتذہ کو بااختیار بنانے اور انہیں وہ عزت، پہچان اور سہولیات دینے کا عزم کرتے ہیں ، آصف علی…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئندہ نسلوں کی تشکیل میں اساتذہ کے کردار کے اعتراف میں عالمی یومِ اساتذہ منا رہے ہیں، اساتذہ کسی بھی معاشرے کے معمار ہوتے ہیں کیونکہ وہ نوجوان ذہنوں کی پرورش کرتے ہیں، قابل اساتذہ اپنے طلباء میں…

مودی سرکار کی غلط پالیسیوں کے باعث منی پور میں خونریزی ،خانہ جنگی کا خطرہ

منی پور(آن لائن) منی پور میں حالات کشیدہ،پولیس سٹیشنوں پر حملے سے خانہ جنگی کی صورتحال، مودی سرکار کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے منی پور میں خونریزی کے نتیجے میں حالات دن بدن خانہ جنگی کی جانب جا رہے ہیں ، منی پور میں حالات اس قدر تشویش ناک ہو…

سیکیورٹی فورسزکاشمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں آپریشن

شمالی وزیرستان، راولپنڈی (آن لائن)سیکیورٹی فورسزکاشمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں آپریشن، موثر کارروائی کے دوران چھ خوارجی مارے گئے، فائرنگ کے شدید تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل اور 5 اہلکار بہادری سے لڑتے شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے…

اساتذہ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(آن لائن )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ میں تمام اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو قوم کے معمار ہیں اور ہمارے بچوں کی بہترین تربیت و تعلیم کے لیے…

قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سوات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن

سوات(آن لائن)قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ضلع سوات کے علاقے چارباغ میں 4اور 5 اکتوبر کی درمیانی رات انٹیلی جنس بیسڈ مشترکہ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد خارجی سرغنہ عطاء اللہ عرف مہران سمیت دو خوارجی مارے گئے…