9 مئی کا دن سیاہ باب کی طرح یاد رکھا جائے گا، منظم طریقے سے آرمی کی املاک اور تنصیبات پر حملے اور…

راولپنڈی(آن لائن ) افواج پاکستان نے کہا ہے کہ 9 مئی کا دن ایک سیاہ باب کی طرح یاد رکھا جائے گا،چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد منظم طریقے سے آرمی کی املاک اور تنصیبات پر حملے کرائے گئے اور فوج مخالف نعرے بازی کروائی گئی،جو کام ملک کے

توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد :عمران خان اور انکے وکلاء نے فرد جرم کی کارروائی کا…

اسلام آباد(آن لائن) توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی گئی جبکہ عمران خان اور انکے وکلاء نے فرد جرم کی کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق توشہ خانہ کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنیکی منظوری دیدی گئی : پاک فوج کوامن وامان کی صورتحال پر قابو پانے کیلئے…

لاہور (آن لائن ) سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پنجاب میں امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے کیلئے نگران پنجاب حکومت کی درخواست پر وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب بھر میں پاک فوج تعینات کرنیکی منظوری دے دی ۔ صوبہ پنجاب میں امن و

بڑی بجٹ فلموں نے سب سے زیادہ انڈسٹری کا نام خراب کیا، نواز الدین صدیقی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے اسٹار نوازالدین صدیقی نے بڑی بجٹ کی فلموں کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ اداکار نواز الدین صدیقی نے بھارتی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ فلم انڈسٹری کا نام سب سے زیادہ بڑی بجٹ کی فلموں نے خراب کر رکھا ہے۔

ہانیہ عامر نے ایک اہم مسئلے کی طرف توجہ دلادی

لاہور (آن لائن) پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر دلہن کے لباس میں اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ ڈمپل گرل ہانیہ عامر نے اداکاراوٴں کو اپنی شادی کے دوران دلہن بنتے وقت پیش آنے والی مشکلات سے متعلق بات کی ہے۔ ہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

دبئی (آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، بیٹنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔بیٹنگ میں فخر زمان رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ امام الحق نے ایک درجہ بہتری کے ساتھ چوتھی پوزیشن

انٹرنیشنل کرکٹ کا نیا فنانشل ماڈل تیار، بھارتی بورڈ کی سب سے زیادہ کمائی

دبئی (آن لائن )انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے نیا فنانشل ماڈل کو تیار کرلیا گیا، جس میں بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو سب سے زیادہ حصہ ملنے کا امکان ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ٹورنامنٹس سے حاصل ہونے

عمران خان کے خلاف احتساب عدالت میں کیس کی سماعت پولیس لائنز منتقل

اسلام آباد(آن لائن)عمران خان کے خلاف احتساب عدالت میں کیس کی سماعت پولیس لائنز منتقل کر دی گئی۔سماعت ایف ایٹ کمپلیکس کی بجائے ایچ الیون پولیس لائنز میں ہوئی۔واضح رہے کہ ایڈیشنل سیشن جج ہمائیوں دلاور نے آج عمران خان کو فردجرم عائد کرنے کے

عمران خان کی عدالت میں پیشی پر سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد(آن لائن)عمران خان کی عدالت میں پیشی پردہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھا گیا ہے۔عدالت کے احاطے میں داخلہ صرف عدالت کی جانب سے مجاز افراد کو دیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی

عمران خان کو کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا،عمران خان کو اس کیس میں کم از کم 15 نوٹسز بھیجے گئے۔پی ٹی آئی نے کل جو کیا یہ عوامی ردعمل تھا؟ جو کچھ ہوا وہ ایک