ملک میں دہشت گردی کے حوالے سے تمام اداروں کو بلا کر بریفنگ لی جائے‘ اسحاق ڈار
اسلام آباد(آن لائن) نائب وزیر اعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے کہاہے کہ ملک میں دہشت گردی کے حوالے سے تمام اداروں کو بلا کر بریفنگ لی جائے‘ 2021سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے‘پاکستان نے چار سال کے بعد کھلے دل سے افغانستان کے…