کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں: النصر کے سابق گول کیپر کا انکشاف

ریاض(آن لائن)سعوی فٹبال فرینچائز النصر کے سابق گول کیپر ولید عبداللہ نے انکشاف کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو کی اسلام قبول کرنے میں دلچسپی کے بارے میں اکثر ہی سوشل میڈیا پر خبریں گردش کرتی رہتی ہیں۔اب…

شکتی کپور کی پہلی فلم مکمل فلاپ، 15منٹ میں سینما گھروں سے ہٹا دی گئی

ممبئی (آن لائن)1982 میں ریلیز ہونے والی فلم 'زخمی انسان' کو بھارتی سینما کی سب سے بڑی ناکامیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ فلم کی ہدایتکاری دیپک بلراج وجے نے کی، جس میں شکتی کپور نے پہلی بار بطور مرکزی ہیرو کام کیا اور ان کے ساتھ ریتا بھادری،…

الو ارجن کی فلم پشپا 2 کی اسکریننگ کے موقع پر افسوسناک حادثہ

ہجوم کے دبا ؤکے باعث تھیٹر کا مرکزی دروازہ گر گیا، ایک خاتون ہلاک نئی دہلی (آن لائن)جنوبی بھارت کے سپر اسٹار اللو ارجن کی فلم پشپا 2: دا رول کی اسکریننگ ایک افسوسناک حادثے کے باعث مداحوں کے لیے سوگوار بن گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بدھ کی…

کے پی کے حکومت کا پرفارمنس آڈٹ ہونا چاہیے، فیصل کریم کنڈی

پشاور (آن لائن) گورنر خیبر پختونخوا ہ فیصل کریم کنڈی نے آل پار ٹیز کانفرنس میں تمام جماعتوں کی شرکت کو خوش آئند قرار دیتے ہوے کہا کے پی کے کچھ عرصے سے بد امنی کا شکار ہے، ہم صوبے میں امن اور وسائل کے حوالے سے متفقہ لائحہ عمل وضع کرنا چاہتے…

حکومت ملک میں کاروباراورسرمایہ کاری میں تیزی لانے کیلئے اقدامات کررہی ہے، محمداورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہاہے کہ معاشی اصلاحات کاتسلسل جاری رہے گا، اہم معاشی اشار ئیے مثبت ہیں، حکومت ملک میں کاروباراورسرمایہ کاری میں تیزی لانے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ سیکورٹیز اینڈایکسچینج کمیشن آف پاکستان…

خطے میں امن کے خواہاں ہیں ، پاکستان دہشت گردی کیخلاف لڑ رہا ہے، دفتر خارجہ

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے سیکورٹی فورسز نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے، ممتاز زہرا بلوچ عافیہ صدیقی کیس کی پیروی جاری رکھیں گے، بھارت مسلمانوں کی مذہبی آزادی، عزت آبرو کی حفاظت کو یقینی بنائے ، ہفتہ وارپریس بریفنگ اسلام آباد (آن…

وفاقی حکومت نے سائبر کرائمز ایکٹ کا مجوزہ مسودہ متعلقہ وزارتوں کو بھجوا دیا

اسلام آباد(آن لائن)فیک نیوز کے خلاف قانون سازی کا معاملہ ،وفاقی حکومت نے سائبر کرائمز ایکٹ کا مجوزہ مسودہ متعلقہ وزارتوں کو بھجوا دیا،حکومتی ذرائع کے مطابق تمام سٹیک ہولڈرز سے بھی مشاورت کی جائے گی،مشاورت کے بعد قانونی مسودہ وفاقی کابینہ…

وزیراعظم کی پیٹرول اسمگلنگ کے خلاف کارروائی مزید سخت کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کا سیمنٹ انڈسٹری کی ویڈیو اینالیٹیکس کی تنصیب کا کام جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیٹرول کی اسمگلنگ کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی۔شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی معاشی صورتحال اور…

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے قومی ایئر لائن نجکاری کا حکم واپس لیتے ہوئے کیس نمٹا دیا

دوبارہ نجکاری کے عمل میں اب شاید ریٹ زیادہ ملے،جسٹس امین الدین خان،نجکاری کا عمل حکم کی خلاف ورزی تو نہیں،جسٹس جمال مندوخیل اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نجکاری کا حکم واپس لیتے ہوئے کیس نمٹا…

توشہ خانہ ٹو کیس :بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کو نوٹس جاری،آئندہ ہفتے جواب طلب

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ 2 کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری کرکے آئندہ ہفتے ان سے جواب طلب کرلیا۔جبکہ…