تحریک انصاف کی سیاسی و کور کمیٹی فیک نیوز کا شکارہوکر رہ گئی

پی ٹی آئی کے مختلف رہنماؤں کی طرف سے بار بار فیک نیوز کا اجراء پارٹی قیادت کیلئے درد سر بن گیا‘ذرائع مجھے سمجھ نہیں آرہی یہ فیک نیوز کہاں سے اور کیوں جاری ہو رہی ہیں‘اسد قیصر بھی تنگ اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی و کور…

شہباز شریف کی حکومت ناجائز ہے، وہ اسکے حقدار نہیں، محمود خان اچکزئی

کوئٹہ (آن لائن)چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت ناجائز ہے، وہ وزارت عظمیٰ کے حقدار نہیں۔کوئٹہ میں عبدالصمد خان اچکزئی کی برسی پر جلسے سے خطاب میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ بانی…

کے پی حکومت کا ڈی چوک پر جاں بحق کے لواحقین کو ایک کروڑ اور زخمی کو 10 لاکھ دینے کااعلان

اب تک جتنے شہداء کی تصدیق ہوچکی ہے ان کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے دیے جائیں گے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف پشاور(آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کابینہ نے سانحہ ڈی چوک کے شہدا اور زخمیوں کے لیے پیکج کی…

پی ٹی آئی نے اپنے غیرقانونی ہتھکنڈوں سے ملک کی بے عزتی کرائی، وزیراعظم

70 ماہ بعد مہنگائی کم ترین سطح پر آگئی ہے، مہنگائی کم ترین سطح پر آنا پاکستان کے لیے اچھی خبر ہے جیسے ہی دھرنے کے خلاف کارروائی ہوئی تو اسٹاک مارکیٹ اگلے دن دوبارہ کم بیک کرگئی، وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز…

پہلی بارآئے تو گنڈاپوربھاگ گیا ،اس باربشریٰ بی بی بھی ہمیں چھوڑ کر بھاگ گئی‘شرپسندوں کے انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی کے گرفتارشرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات سامنے آئے ہیں،پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج میں شریک پسندوں کا کہنا تھا کہ میں بنوں سے اسلام آباد آیا ہوں، بشریٰ بی بی کے ساتھ عمران خان کو رہا کروانے آئے تھے مگر قیادت بھاگ…

اسلام آباد میں لاء اینڈ آرڈر اور غیر ملکیوں کی سکیورٹی‘اسلام آباد پولیس میں نئی بھرتیوں کی منظوری

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد میں لاء اینڈ آرڈر اور غیر ملکیوں کی سکیورٹی کیلئے اسلام آباد پولیس میں نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی گئی۔منظوری کے تحت اسلام آباد میں 1934 نئی بھرتیاں کی جائیں گی۔نئی بھرتیوں 24 انسپکٹر 50 سب انسپکٹر 100 اے ایس…

پارٹی رہنماؤں کا مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی کو بھیجنے کا فیصلہ

بیرسٹر گوہر ،سلمان اکرم راجہ سمیت مرکزی قیادت پر سنگین الزامات عائد کر دیئے بیرسٹر گوہر ہر بار بچ نکلتے ہیں،انہیں کون تعویزدے رہا ہے ہم بھی وہیں سے تعویز لے لیتے ہیں،حلیم عادل شیخ،شعیب شاہین اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے پارٹی…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وفد کے ہمراہ دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سمیت بورڈ حکام کی ٹیم دبئی سے واپس وطن پہنچ گئی۔پی سی بی ذرائع کے مطابق دبئی کے دورے کے موقع پر چیئرمین پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر کئی اہم ملاقاتیں کیں اور پاکستان…

حارث روٴف ٹی20میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بالربن گئے

بولاوائیو (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث روٴف ٹی20میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والیبالربن گئے۔حارث روٴف نے 76 میچز میں109وکٹیں حاصل کیں،انہوں نے یہ اعزاز زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا۔دوسری جانب…

سنی لیون نے ” شیرو“ کو کیریئر کا سب سے بڑا چیلنج قرار دیدیا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون اپنی نئی ساؤتھ انڈین فلم شیرو کو اپنے کیریئر کا سب سے بڑا چیلنج قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں سنی لیون نے کہا شیرو پر کام کرنا واقعی ایک متاثر کن تجربہ تھا۔ کیرالا کے دلکش پہاڑوں میں…