آرمی چیف کا قومی انسداد دہشت گردی مرکز پبی کا دورہ،پاک چین مشترکہ مشقوں وارئیر 8 کا مشاہدہ کیا
راولپنڈی (آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے قومی انسداد دہشت گردی مرکز پبی کا دورہ کیا اورپبی میں پاک چین مشترکہ مشقوں وارئیر 8 کا مشاہدہ کیا، این سی ٹی سی پبی پہنچنے پر کمانڈر راولپنڈی کور نے آرمی چیف کا استقبال کیا،سکیورٹی…