بانی پی ٹی آئی اور علی امین گنڈاپور کیخلاف پولیس اہلکار کی ہلاکت کا مقدمہ درج

راولپنڈی(آن لائن)ہکلہ انٹرچینج کے قریب پولیس کانسٹیبل کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ پی ٹی آئی قیادت کیخلاف درج کرلیا گیا۔تھانہ ٹیکسلا میں پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور، سالار خان کاکڑ،…

پاکستان اور بیلا روس کے درمیان بہترین تعلقات ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بیلا روس کے درمیان بہترین تعلقات ہیں ۔ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبو ں میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے اقدا مات کئے جارہے ہیں ۔ بیلاروس کے صدر ایگزینڈر لوکاشینکو کے ہمراہ…

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کر دیئے گئے۔بیلاروس کے صدر الیگزانڈر لوکاشینکو وزیرِ اعظم ہاوٴس پہنچے تھے جہاں وزیراعظم شہبا شریف نے انکا استقبال کیا۔بیلاروس کے صدر کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب…

لوگ بانی پی ٹی آئی کو اتنا نہیں جانتے یہ بہت ہی دوغلے پن کا شکار آدمی ہے‘ محسن جمیل بیگ

بشری بی بی اس کام میں بہت ذہین ہیں کیونکہ جتنا مال اس نے کمایا‘وہ ٹارگٹ کے مطابق چلی ہے اگر پی ٹی آئی چلے گی تو اللہ ہی حافظ ہے‘نجی ٹی وی سے گفتگو اسلام آباد(آن لائن)معروف تجزیہ کار محسن جمیل بیگ نے کہا ہے کہ لوگ بانی پی ٹی آئی کو اتنا…

راولپنڈی میں مظاہرین کے تشدد سے پولیس کانسٹیبل مبشر شہید ہوگیا

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی میں مظاہرین کے تشدد سے پولیس کانسٹیبل مبشر شہید ہوگیا۔راولپنڈی کانسٹیبل مبشر کو ہکلہ انٹرچینج کے قریب بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔کانسٹیبل کو شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کیا گیا۔کانسٹیبل…

سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بیخچز کے لیے 9 ججز کی تقرری کر دی گئی‘اعلامیہ جاری

اسلام آباد(آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بیخچز کے لیے 9 ججز کی تقرری کر دی گئی ہے‘ جسٹس محمد کریم خان آغا سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچز کے سربراہ ہوں گے۔جوڈیشل کمیشن آف پاکستان اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ…

بیلاروس کے صدر عزت مآب ایلیکزانڈر لوکاشینک تین روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن)بیلاروس کے صدر عزت مآب ایلیکزانڈر لوکاشینکو تین روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے راولپنڈی کی پی اے ایف نور خان ائیر بیس پر بیلاروس کے صدر کا استقبال کیا۔نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار،…

بھارت نے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو شکست دے دی

پرتھ(آن لائن)سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی۔پرتھ میں کھیلئے گئے بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میں چوتھے روز آسٹریلیا کی ٹیم 534 رنز کے تعاقب میں 238 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔22 نومبر سے شروع ہونے والے پہلے…

چیمپئنز ٹرافی کیلئے کوئی ہنگامی میٹنگ نہیں بلائی، آئی سی سی

دبئی (آن لائن)چیمپئنز ٹرافی کیلئے کوئی ہنگامی میٹنگ نہیں بلائی۔ بھارتی میڈیا کے دعوے کی آئی سی سی ذرائع نے تردید کردی۔ انڈین چینلز نے کہا تھا آئی سی سی نے ہنگامی بورڈ میٹنگ منگل کو طلب کی ہے۔ جس میں چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول اور بھارت کے انکار…

حامد خان کا 30 نومبر کو پنجاب بھر سے وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر حامد خان نے اعلان کیا ہے کہ 30 نومبرکو پنجاب بھرسے وکلا 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف تحریک کے لیے اکٹھا ہوں گے تاہم یہ کوئی سیاسی تحریک نہیں ہوگی بلکہ وکلا کی تحریک ہوگی۔سپریم…