وزیر اعظم سے وی آن گروپ کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم سے وی آن گروپ کے چیئرمین آوگی کے فیبیلا کی قیادت میں 5 رکنی وفد نے ملاقات کی ہے ،وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے کی ترقی و ترویج کے لیے کوشاں ہے ،آئندہ تین سالوں میں پاکستان سے IT کی برآمدات…