عادل بزئی کی نااہلی ریفرنس پر الیکشن کمیشن 21 نومبر کو فیصلہ سنائے گا

اسلام آباد(آن لائن)عادل بزئی کی نااہلی ریفرنس پر الیکشن کمیشن 21 نومبر کو فیصلہ سنائے گا۔الیکشن کمیشن دن 3 بجے فیصلہ سنائے گا۔عادل بازئی کے خلاف نواز شریف نے ریفرنس دائر کیا تھا۔سپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس الیکشن کمیشن بھجوایا تھا۔عادل…

ملٹری انٹراکورٹ اپیل سن سکتے ہیں یا نہیں:آئینی ججز کا جوڈیشل کمیشن سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن)ملٹری کورٹ کیس کا فیصلے دینے والے سات رکنی بنچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل موجودہ آئینی بنچ نہیں سن سکتا۔آئینی گتھی سلجھانے کے لیے ملٹری کورٹس فیصلہ کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیو ں کی سماعت کے لیے آئینی بینچ تشکیل بارے…

بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے سب ایک پیج پر ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور(آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے تمام رہنماء، عہدیداران و کارکنان اور عوام سب ایک پیج پر ہیں ،پی…

فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں؛ جسٹس عائشہ کو آ ئینی بینچ سے الگ کر دیا گیا

اسلام آباد(آ ن لائن)سپریم کورٹ کی تین رکنی آئینی کمیٹی نے 9 مئی واقعات کے ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے لیے جسٹس عائشہ ملک کو سات رکنی آئینی بینچ سے علیحدہ کر دیا۔جسٹس امین الدین خان کی زیر صدارت…

پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے منظم سازش کے تحت دہشت گردی کی جاررہی ہے ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(آن لائن) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مالی خیل میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے منظم سازش کے تحت دہشت گردی کی جاررہی ہے ریاست کو غیر مستحکم کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی اپیکس کی…

اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی طلب،وزارت داخلہ نے حکمنامہ جاری کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) پی ٹی آئی احتجاجی دھرنا ، رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات دے دیئے گئے ،وزارت داخلہ نے پنجاب رینجرز اور ایف سی کو انسداد دھشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت خصوصی اختیارات دینے کی منظوری دے دی ،وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام…

اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ،اراکین نے متفقہ طور پر اعلامیہ جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیرمین علامہ راغب نعیمی نے کہاہے کہ وی پی این کو غیر شرعی یا حرام نہیں کہا ہے ایک لفظ کی وجہ سے ابہام پیدا ہوا ہے،وہ ٹائپنگ کی غلطی تھی ، انہوں نے کہاکہ ملکی سلامتی ،استحکام اور ترقی کیلئے سوشل…

وزیر اعظم سے خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ عرفان صدیقی کی ملاقات ،پارلیمانی کارکردگی سے آگاہ کیا

اسلام آبا د(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف سے سینٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے لیڈر اور سینیٹ کی خارجہ امور کی قائمہ کمیٹی کے سر براہ سینیٹر عرفان صدیقی نے وزیراعظم ہاوٴس اسلام آباد میں ملاقات کی ہے،سینیٹر عرفان صدیقی نے…

ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ اور ایشیا ٹائیگر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، بیرسٹر دانیا ل

اسلام آباد (آن لائنٌ ) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر دانیا ل نے کہا ہے حکومت کے اقدامات کے باعث ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ، انتشاری ٹولے سے یہ بہتری ہضم نہیں ہو رہی ۔ مسلح افواج کے جوان ہمارے لئے آئے روز جانوں کا نذرانہ پیش…