تھانہ ٹیکسلا کیس، اعظم خان سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7 یوم کی توسیع

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تھانہ ٹیکسلا کے مقدمہ میں گرفتار سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7 یوم کی توسیع کرتے ہوئے دوبارہ پولیس کی تحویل میں…

پاکستان نے امریکی انتظامیہ سے آصف مرچنٹ کیس کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے امریکی انتظامیہ سے آصف مرچنٹ کیس کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے اس تک قونصلر رسائی کا درخواست کر دی ہے ۔دفترخارجہ کی ترجمان نے کہا کہ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے نے امریکی انتظامیہ سے آصف مرچنٹ کے کیس کی تفصیلات…

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہم ترقی اور سیکیورٹی کو مربوط کرنے کے چینی تصور سے پوری طرح متفق ہیں، چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔چینی سفارت خانے آمد پر سفیر جیانگ زی ڈونگ سے…

چیف جسٹس عدلیہ کی باپ کی طرح ہے،سب کوعزت کرنی چاہیے،فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء فاروق ایچ نائیک کی جانب سے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور آئینی بنچ کے سربراہ کے اختیارات کے سوال پرمیڈیاکووضاحتیں دیتے ہوئے کہاہے کہ آئینی بینچ کے…

ٹرمپ کے آنے سے پاک امریکہ تعلقات میں مزید مضبوطی آئے گی ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات میں مضبوطی کے خواہاں ہیں َ ۔ دونوں ممالک کے پرانے تعلقات ہیں۔ ٹرمپ کے آنے سے دونوں ممالک کے تعلقات پر کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔ بلکہ ان میں مزید مضبوطی آئے گی ۔ بھارت یاسین ملک کو…

آسٹریلوی وزیر خارجہ نے بھارت پر کینیڈا میں سکھوں کو نشانہ بنانے کا الزام لگادیا

کینبرا(آن لائن)آسٹریلوی وزیر خارجہ نے بھارت پر کینیڈا میں سکھوں کو نشانہ بنانے کا الزام لگادیا،بھارت کی دیگر ممالک میں تخریب کاری اور دہشت گردانہ کارروائیوں کی ایک طویل تاریخ ، بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے عالمی سطح پر دہشت گردی اور ٹارگٹ…

سینیٹ داخلہ کمیٹی :ریپ میں ملوث مجرموں کو سزائے موت یا عمر قید کی سزا دینے کے حوالے سے بل پرکمیٹی…

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ داخلہ کمیٹی نے خواتین اور معصوم بچوں کے ریپ میں ملوث مجرموں کو سزائے موت یا عمر قید کی سزا دینے کے حوالے سے بل پر ذیلی کمیٹی تشکیل دیدی ہے ،کمیٹی نے وفاقی دارلحکومت میں تجاوزات کی بھرمار کے حوالے سے سیکرٹری داخلہ…

دنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نام

اسلام آباد(آن لائن)دنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نام، اے پی ایس لاہور کے بچوں کی جانب سے نیا عالمی ریکارڈ قائم ، لاہور گیریڑن ایجوکیشن سسٹم کے طلبہ نے سب سے بڑا انسانی پرچم بنایا، پاکستان کا انسانی جھنڈا بنانے میں 10…

سپریم کورٹ میں آئینی مقدما ت کی چھانٹی شروع

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ میں آئینی مقدما ت کی چھانٹی شروع کردی گئی ،سینکڑوں فائلیں جمع کی گئی ہیں مزیدکابھی جائزہ لیاجارہاہے۔نئی آئینی درخواستوں کوالگ سے ترتیب دیاجارہاہے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ ان…

نیب نے توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس سپیشل جج سینٹرل عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا کردی

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی و دیگر کے خلاف کیس میں نیاموڑ آگیا، نیب نے احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا کر…