تحریک انصاف کی سیاسی و کور کمیٹی فیک نیوز کا شکارہوکر رہ گئی
پی ٹی آئی کے مختلف رہنماؤں کی طرف سے بار بار فیک نیوز کا اجراء پارٹی قیادت کیلئے درد سر بن گیا‘ذرائع
مجھے سمجھ نہیں آرہی یہ فیک نیوز کہاں سے اور کیوں جاری ہو رہی ہیں‘اسد قیصر بھی تنگ
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی و کور…