وزیر اعظم نے صوبائی حکومت سے بم دھماکے کی تحقیقاتی رپورٹ طلب کرلی
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ ریلوے سٹیشن کے قریب بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ،وزیراعظم نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے دعائے مغفرت اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی،وزیراعظم نے بلوچستان حکومت…