بابا گرو نانک دیو جی کی سالگرہ کی تقریبات اختتام پذیر

لاہور (آن لائن) ننکانہ صاحب میں بابا گرو نانک دیو جی کی سالگرہ کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں۔ اس اہم مذہبی موقع پر صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے سکھ کمیونٹی کے ہمراہ خصوصی شرکت کی۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک، پنجاب اسمبلی کے…

آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی ،دوسرے ٹی 20 میں بھی پاکستان کو شکست

سڈنی (آن لائن)آسٹریلیا نے آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی ، دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو شکست دے دی۔آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 147رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پوری ٹیم 134رنز پر ڈھیر ہوگئی،کیچ چھوڑنے کاریکارڈ بناڈالا۔سڈنی…

اپنی حقیقی آزادی کیلئے پوری قوم نکلے گی،اسدقیصرنے چارمطالبات پیش کر دیئے

اسلام آباد(آن لائن) مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے 4 مطالبات پیش کردیئے ہیں جن میں خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی، مینڈیٹ کی واپسی، آئین و قانون کا نفاذ اور افغانستان سے تجارت کی بحالی شامل ہے اورکہا ہے کہ عمران خان نے کال دی ہے کہ…

ایک ہم آہنگ معاشرے کی تعمیر کے لیے برداشت ضروری ہے‘بلاول بھٹو

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے برداشت کے عالمی دن کے موقع پر مختلف برادریوں کے درمیان باہمی احترام، افہام و تفہیم اور بھائے چارے کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایک ہم آہنگ معاشرے کی…

پی ٹی آئی کی آزاد قیادت کو وقت ملے تو کوٹ لکھپت جیل آئیں، شاہ محمود قریشی کا طنز

راولپنڈی(آن لائن)پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی آزاد قیادت کو وقت اجازت دے تو وہ کوٹ لکھپت جیل آئیں۔عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے پاکستان تحریک انصاف…

حکومت کی جانب سے 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کی نئی سی سی ٹی وی فوٹیجز جاری

شواہدسامنے آگئے ، بانی پی ٹی آئی اور انکے حواری معافی مانگیں ،کیسز جلد نمٹا کر مجرمان کوکٹہرے میں لا یا جائے ، عطا تارڑ لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے سانحہ 9 مئی متعلق سی سی ٹی وی کے شواہد قوم کے سامنے پیش کر دیئے…

24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے، نواز شریف

لندن (آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کو جھوٹا ہی کہیں گے۔ احتجاج…

کیچز ڈراپ کرنا شکست کی وجہ بنا ہے‘ محمد رضوان نے ہار کی وجہ بتادی

سڈنی (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا سے دوسرے ٹی20 میچ میں شکست کی وجہ بتادی۔دوسرے ٹی20 کے اختتام پر پاکستانی ٹیم کی پرفارمنس پر تبصرہ کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ کیچز ڈراپ کرنا شکست کی وجہ بنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

حماس غزہ میں جنگ بندی کیلئے تیار، ٹرمپ سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس (آن لائن)فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہیں اور انہوں نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل پر دباؤ ڈالیں کیونکہ وہ مسلسل فلسطینی علاقے پر…