بلاول بھٹو زرداری کو ڈولنڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ڈولنڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔بلاول بھٹو زرداری آئند چند دنوں میں امریکہ روانہ ہونگے۔ ذرائع کے مطابق بلاول واشنگٹن میں ٹرمپ کی حلف برداری اور دیگر…

کسی کے دباؤ میں آکرنہیں بلکہ قواعد کے مطابق ایوان کی کارروائی چلاؤں گا،سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ کسی کے دباؤ میں آکرنہیں بلکہ قواعد کے مطابق ایوان کی کارروائی چلاؤں گا،اپوزیشن سیاست کر رہی ہے، عوامی مسائل پر توجہ نہیں دی رہی۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی…

وفاقی حکومت تمام منظور شدہ منصوبوں کے فنڈز کی مکمل اور بروقت فراہمی یقینی بنائے گی،اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت تمام منظور شدہ منصوبوں کے فنڈز کی مکمل اور بروقت فراہمی یقینی بنائے گی، جاری منصوبوں کی لاگت میں کسی بھی اضافے پر سی ڈی ڈبلیو پی اور ای سی این ای سی میں فوری غور کیا جائے…

پاک فوج نے بھارت کے پاکستان پر بے بنیادالزامات کویکسر مستردکردیا

بھارتی آرمی چیف کے بیانات سیاسی مقاصد کے تحت دیے گئے ہیں،بھارت کا پراپیگنڈہ کشمیریوں کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتا امید ہے بھارتی فوجی قیادت سیاسی ضرورت کے تحت نہیں بلکہ تہذیب، پیشہ ورانہ صلاحیت، اور ریاستی تعلقات کے اصولوں پر مبنی رویہ…

ہمارا مطالبہ ہے کہ 26 نومبر اور 9 مئی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے‘ملک عامر ڈوگر

آج یہ احتجاج کررہے ہیں مگر ایک جھٹکے سے 36 بل پاس کئے گئے ‘ شازیہ مری کورم کورم کے بلند آوازے‘ڈپٹی سپیکر نے دھیان دیئے اجلاس آج دو بجے تک ملتوی کردیا اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی رکن ملک عامر ڈوگرنے نکتہ اعتراض پرکہا کہ…

9 مئی (ن) لیگ کا دفتر جلانے کا کیس‘ یاسمین راشد، محمودالرشید اور دیگر پر فرد جرم عائد

لاہور(آن لائن)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو (ن) لیگ کا دفتر جلانے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، محمود الرشید اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی…

سیاستدانوں کو جیلوں میں نہیں ہونا چاہیے،خواہش ہے کہ مسائل مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہوں، مو لانا فضل…

لاہور (آن لائن) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مو لانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ سیاستدانوں کو جیلوں میں نہیں ہونا چاہیے۔ خواہش ہے کہ مسائل مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہوں۔ افغانستان کے معاملے میں ہمیں ذمہ دار ریاست کا کردار ادا کرنا ہو گا ۔ میڈیا سے…

حکومت اور اپوزیشن کا تیسر دور کل پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا

اسلام آباد (آن لائن)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا ،مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے، کمیٹیوں کے اجلاس میں تحریک انصاف باضابطہ طور پر اپنے تحریری…

اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع‘استغاثہ کے 4 چشم دیدگواہان نے بیان ریکارڈ…

راولپنڈی (آن لائن)اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع ہوگیا۔استغاثہ کے 4 چشم دیدگواہان نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروا دیاگواہان میں راولپنڈی پولیس کے اے ایس آئی ثاقب،کانسٹیبل شکیل،سجاد اور یاسر شامل ہیں۔گواہان نے ملزمان…

190 ملین کیس درست ہے تو جرم پر مقدمہ پوری کابینہ کیخلاف ہونا چاہیے، سینیٹر علی ظفر

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ جب انصاف طاقتوروں کے ہاتھوں میں کھلونا بن جاتا ہے تو حکومتیں گرانے والی تحریکیں جنم لیتی ہیں، موجودہ حکمران کیسز کے ذریعے حکومت کرنا چاہتے ہیں۔سینٹ میں خطاب کرتے ہوئے…