ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم پیش رفت‘ 2 افریقہ سب میرین انٹرنیٹ کیبل پاکستان پہنچ گئیں
یہ سب سے تیز رفتار گنجائش کی سب میرین کیبل ہے ُکیبل کی مجموعی گنجائش 180 ٹیرا بائٹ ہے
2 افریقہ سب میرین کیبل آئندہ سال کے اختتام تک آپریشنل ہوگی ،میٹا کے صارفین کی میٹا کے مواد تک رسائی بہتر ہوگی
پاکستان 2 افریقہ پرل کا حصہ ہے جو خلیجی…