وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائد اعظم کا خواب تھا ،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (آن لائن )پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا، قائداعظم نے سب سے پہلے وفاقی آئینی عدالت کی تجویز پیش کی،پہلی مرتبہ وفاقی آئینی عدالت کی تفصیل 27 اکتوبر 1931 کو لندن…

15 اکتوبر کو پی ٹی آئی کے ا حتجاج کے اعلان نا قابل قبول ، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد ( آن لائن) گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی نے پندرہ اکتوبر کو پی ٹی آئی کے ا حتجاج کے اعلان کو نا قابل قبول قرار دیتے ہوے اسے ملک دشمن سازش قرار دے دیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا ایس سی او اجلاس کے موقع پر احتجاج کا…

تحریک انصاف جتھوں اور انتشار کی سیاست سے ملکی مفادات پر حملہ کر رہی ہے،شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے تحریک انصاف کی 15 اکتوبر کے دن احتجاج کی کال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج کی کال پر کئی سوالات اٹھتے ہیں ، شنگھائی تعاون تنظیم…

کانگرس کا نام نہاد سیکولر دور ہو یا مودی کا رام راج

نئی دہلی (آن لائن)کانگرس کا نام نہاد سیکولر دور ہو یا مودی کا رام راج، بھارتی مسلمان ہمیشہ سے عدم تحفظ کا شکار رہے ہیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ مودی جی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے بعد سے بھارت میں مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں پر زندگی تنگ…

مقبوضہ جموں و کشمیر الیکشن میں بھارتی کٹھ پتلیاں بے نقاب

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ جموں و کشمیر الیکشن میں بھارتی کٹھ پتلیاں بے نقاب ، مقبوضہ جموں و کشمیر کے حالیہ الیکشن کا ڈرامہ بے نقاب ، آرٹیکل 370کے حوالے سے کٹھ پتلی عمر عبداللہ کے بیانات میں واضح تضاد ، نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ الیکشن…

وزیراعظم کا وفاقی پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابر کرنے ، پولیس کے لئے الاونسز و میڈلز بحال…

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے اہلکار احسن طریقے سے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔ فسادی ٹولے کے احتجاج اور دھرنوں کے دوران ان اہلکاروں کی خدمات نا قابل فراموش ہیں ۔ پولیس نے فسادی جتھے کی لاشیں…

اوگرا نے پیٹرول پمپس اورآئل مارکیٹنگ کمپنیز کا منافع مزید بڑھانے کی تجویز تیار کرلی

اسلام آباد (آن لائن)اوگرا نے پیٹرول پمپس اورآئل مارکیٹنگ کمپنیز کا منافع مزید بڑھانے کی تجویز تیار کرلی،تیل کمپنیوں کامنافع 1روپے35پیسے سے بڑھا کر 9 روپے 22 پیسے فی لیٹر کرنے کی تجویز کی گئی ، پٹرول پمپس کامنافع1 روپے 40 پیسے سے بڑھا…

آصف زرداری کی روسی صدر سے غیر رسمی ملاقات

اشک آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ترکمانستان میں ہونے والے بین الاقوامی فورم کی سائڈ لائنز پر غیر رسمی ملاقات کی ہے،دونوں صدر کا دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زوردیا ہے ،دونوں صدور کے…

پیپلز پارٹی کا مجوزہ آئینی مسودہ سامنے آگیا

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کا مجوزہ آئینی ترامیم کا مسوہ سامنے آگیا ،پیپلز پارٹی کی جانب سے آرٹیکل 175اے میں آئینی عدالت کا قیام ڈرافٹ میں شامل ہے ۔مسودے کے مابق سپریم کورٹ ججز کی تقرری کے لیے آئینی کمیشن آف پاکستان کا قیام…

پارلیمانی خصوصی کمیٹی کا اجلاس،پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے مسودے شیئر کر دیئے ،آج ہفتہ کو پھر اجلاس…

اسلام آبا د(آن لائن)آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے لئے پارلیمانی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں جمعہ کو پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے اپنے مسودے شیئر کر دیئے جبکہ تحریک انصاف نے بانی چیئرمین سے ملاقات اور منظوری تک کسی بھی مسودے کی حمایت یا…