تحریک انصاف کے مظاہرین کی نجی بس ٹرمینل میں لوٹ مار
اسلام آباد (آن لائن)راولپنڈی 26 نمبر کے مقام پر پی ٹی آئی ورکرز نجی بس ٹرمینل کو شدید نقصان پہنچایا اورپی ٹی ائی کے ورکرز نجی بس ٹرمینل میں داخل ہوئے وہاں سے کیش اور دیگر سامان بھی لوٹ لیا۔ٹرمینل انتظامیہ کے مطابق لوٹا گیا سامان میں۔اٹھ…