ترجمان پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال واپس لینے کی پیشکش

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات اور ترجمان شیخ وقاص اکرم نے احتجاج کی کال واپس لینے کی پیشکش کر دی ہے اور کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروا دیں احتجاج کی کال واپس لے لیں گے۔ شیخ وقاص اکرم نے ایک بیان میں کہا…

پاکستان آرمی ٹیم کی ایکسرسائز کیمبرین پٹرول میں شرکت، گولڈمیڈل جیت لیا

لندن (آن لائن)پاکستان آرمی ٹیم کی ایکسرسائز کیمبرین پٹرول میں شرکت، گولڈمیڈل جیت لیا ۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کا گولڈ میڈل پوری قوم اور پاک فوج کے لیے ایک قابل فخر لمحہ ہے،پاک فوج اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور تربیت کے اعلیٰ…

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن) مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اور آئندہ پندرہ روز کیلئے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا کی پیپر…

وو بنگاؤ نے پاک چین دوستی کو مستحکم کرنے میں بیش قیمت کردار ادا کیا،وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سابق نائب چینی وزیراعظم وو بنگاؤ کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے ۔وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان میں کہا ہ سابق چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے نیشنل پیپلز کانگریس اور سابق…

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس‘21اکتوبر کو حتمی سماعت اور فیصلے کا قوی امکان

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس کی حتمی سماعت اکیس اکتوبرکوہونے اور اس پر فیصلہ دیے جانے کاقوی امکان ہے کیونکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبرکوریٹائر ہو جائیں گے اس لیے اس کیس کوسماعت کے لیے…

چین کے وزیر اعظم کل اسلام آباد پہنچیں گے ‘ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت ‘ صدر اور وزیر اعظم…

 اسلام آباد(آن لائن)چین کے وزیر اعظم پیر کواسلام آباد پہنچیں گے اور 17 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کرینگے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چین کے وزیر اعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے علاوہ صدر زدراری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے…

پاکستان-سعودی عرب دو طرفہ دفاعی صنعتی فورم کا ساتواں اجلاس، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی صنعتی…

راولپنڈی( آن لائن )پاکستان-سعودی عرب دو طرفہ دفاعی صنعتی فورم کا ساتواں اجلاس 10 اکتوبر 24 کو ریاض، میں منعقد ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ٹرائی سروسز وفد کی قیادت چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر نے کی۔سعودی وفد کی…

آئینی ترامیم پر جمعیت علمائے اسلام ف کا مسودہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(آ ن لائن)یکم 2028 ئے تمام اقسام کے سود کا خاتمہ ،سپریم کورٹ کا خصوصی بینچز آئینی مقدمات سنیں گے ،آئینی ترامیم پر جمعیت علمائے اسلام ف کا مسودہ بھی سامنے آگیا ،مسودہ میں یکم جنوری 2028 سے تمام اقسام کے سود کے خاتمے کی تجویز دیدی…

سیاست میں اختلافات ہوسکتے ہیں لیکن دشمنی نہیں، شاہد خاقان عباسی

پشاور (آن لائن) سابق وزیراعظم اور سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیاست میں اختلافات ہوسکتے ہیں لیکن دشمنی نہیں۔ن لیگ نے آئین کوچھوڑ کر اقتدار کی سیاست کو اہمیت دی ہے۔ تینوں بڑی جماعتیں نئی سوچ دینے میں ناکام رہیں۔…

مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (آن لائن )سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لئے مقرر کر دیں ،چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا ، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کے تحت کمیٹی نے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کیں ،بنچ میں…