سینیٹ اجلاس :پاک فوج کیخلاف زہر اگلنے والوں کیخلاف کارروائی اور دس سالہ کیلئے نااہل کرنے کی قرار داد…
اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں افواج پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر زہر اگلنے والے افراد کے خلاف کاروائی اور انہیں 10سال کیلئے عوامی عہدوں کیلئے نااہل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ،قرارداد سینیٹر بہرہ مند تنگی نے پیش کی…