پاکستان دنیا سے خوفزدہ نہیں ‘تمام اقوام سے دوستانہ تعلقات قائم کرینگے،احسن اقبال

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات، احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا سے خوفزدہ نہیں ہے۔ ہم تمام اقوام، خاص طور پر امریکہ، کے ساتھ دوستانہ اور خوشگوار تعلقات قائم کریں گے، جو ہمیشہ انصاف اور انسانیت کے…

جی ایچ کیو حملہ کیس‘سابق چیئرمین پی ٹی آئی کومقدمہ کے چالان کی اضافی نقول فراہم

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق چیئرمین کو مقدمہ کے چالان کی اضافی نقول فراہم کردی ہیں…

امریکہ قرضوں کی بجائے مالی اعانت اور روزگار فراہمی پر توجہ دیتا ہے،ڈونلڈ بلوم

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ ترقی کے امریکی تصور میں قرضوں کے بجائے مالی اعانت، روزگار کی فراہمی کے مواقع پیدا کرنے اور مقامی آبادیوں کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کی جاتی ہے۔وہ بنیادی ڈھانچے کی…

پی ٹی آئی احتجاج،اسلام آبادپولیس قیادت نے سر جوڑ لئے،پنجاب اور ایف سی سے نفری بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے معاملے پر اسلام آباد پولیس حکام نے بھی سر جوڑ لیے اورپنجاب اور ایف سی سے نفری طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ زرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے آنسو گیس کے شیل اور ربڑ کی گولیوں…

افغانستان میں 4.8 شدت کا زلزلہ‘ 4.8 شدت کے جھٹکے

کابل (آن لائن)افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی علاقہ مکین کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق افغانستان میں 4.8…

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز و دیگر ارکانِ اسمبلی کی ہسپانوی سینیٹرز سے ملاقات

لاہور(آن لائن)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سمیت دیگر ارکانِ اسمبلی سے اسپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال اور معاشی تعاون،…

پی ٹی آئی کی احتجاجی کال ، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ144 نافذ کرد ی گئی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارلحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ۔ پی ٹی آئی کی جانب سے چوبیس نومبر کو دی گئی احتجاجی کال کے تناظر میں یہ پابندی عائد کی گئی ہے ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق اسلام آباد میں ہر قسم…

حکومتی اقدامات کے معیشت پر مثبت اثرات سامنے آ رہے ہیں ، وزیر خزانہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات کے معیشت پر مثبت اثرات سامنے آ رہے ہیں ،مہنگائی اور پالیسی ریٹ میں کمی آئی ہے ، معیشت کی بہتری کے لئے مقررہ اہداف حاصل کریں گے ، کوئی ایسا کام نہیں کریں گے جو…

ایک دائرے میں رہ کر احتجاج اور اختلاف رائے ہر کسی کا حق ہے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(آن لائن) جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ حکومت سیاسی جماعتوں کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے ملک میں آمن و آمان کی صورتحال کو بہتر بنائے انہوں نے کہاکہ احتجاج اور اختلاف رائے ہر کسی کا حق ہے تاہم یہ ایک دائرے میں…

روس سے جنگ کو اگلے سال سفارت کاری کے ذریعے ختم کرنا چاہتے ہیں، صدریوکرین

کیف (آن لائن)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے روس کے ساتھ جنگ کو اگلے سال سفارت کاری کے ذریعے ختم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ولادیمیر زیلینسکی نے ان خیالات کا اظہار ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد جنگ جلد…