نگران وزیر اعظم کاتقرر، وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان ملاقات کا پہلا دور…
اسلام آباد (آن لائن)نگران وزیر اعظم کے تقررکیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان ملاقات کا پہلا دور ختم ہوگیا، دونوں رہنماء آج (جمعہ کو)پھر ملیں گے ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف نے آئین کی روشنی میں اپوزیشن…