تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس کی سماعت 22 اگست تک ملتوی

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس کی سماعت 22 اگست تک ملتوی کردی گئی.پی ٹی آئی نے ضمنی جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا مزید جواب جمع کرانے کے حق پر فیصلہ محفوظ…

اب چیئرمین پی ٹی آئی سیاست کرینگے یا ہم،وزیر داخلہ

فیصل آباد(آن لائن)وفا قی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے ایک مرتبہ پھر کہاہے کہ عمران نیازی نے جس طرح کی سیاسی کی ہے اور ملکی سیاست کو پوائنٹ آف نو ریٹرن پرپہنچادیا ہے ،اب یا تو چےئر مین پی ٹی آئی سیا ست کر ینگے یا پھر ہم کرینگے، ہم کوئی بدلہ…

وزیر اعظم کا میجر طفیل شہید کو برسی پر خراج عقیدت

اسلام آباد ( آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کو ان کی شہادت کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ایک بیان میں وزیر اعظم نے کہاکہ میجر طفیل شہید نے ملک کے دفاع کے لئے اپنی جان تک کی پرواہ نہ کی،انہوں نے کہا کہ…

افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا میجر طفیل محمد شہیدکو 65ویں یوم…

راولپنڈی( آن لائن)افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے میجر طفیل محمد شہید (نشان حیدر) کو ان کے 65ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میجر طفیل محمد شہید کی شہادت ہمیں وطن عزیز کے دفاع کے…

پیمرا ترمیمی بل واپس لینے پر پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن پارلیمنٹ ہائوس کا احتجاج:قومی اسمبلی کی…

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت کی طرف سے پیمرا ترمیمی ایکٹ 2023سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات میں ایک متنازعہ شق کو بنیاد بناکر پورا بل واپس لینے کے اقدام پر پارلیمنٹ میں صحافیوں کی نمائندہ تنظیم پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن نے…

جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ،آرمی چیف

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ، فوج اور سیکورٹی کے تمام ادارے اور پاکستان کی عوام ایک ہیں،پاکستان ، ریاست مدینہ کے بعد کلمے پر بننے والی دوسری ریاست ہے۔ دنیا…

شام ، دمشق کے اطراف میں اسرائیلی میزائل حملہ ، چار شامی فوجی ہلاک، چار زخمی

دمشق (آن لائن) شام کے دارالحکومت دمشق کے اطراف میں اسرائیلی میزائل حملے میں چار شامی فوجی ہلاک اور دیگر چار زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کی پہاڑیوں سے شروع ہونے والے اس حملے میں چار شامی فوجی ہلاک…

سعودی عرب میں 51 فرضی ویب سائٹس پر پابندی عائد

جدہ (آن لائن) سعودی وزارت تجارت نے ملک میں 51 فرضی ویب سائٹس بند کر دیں۔ ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، وزارت تجارت کے ترجمان عبدالرحمن الحسین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزارت صارفین کو دھوکا دہی سے بچانے کے لیے مسلسل تمام ضروری اقدامات کر…

2018 کے الیکشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ کی مدد حاصل تھی: عبد العلیم خان

لاہور (آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ 2018ء کے الیکشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ کی مدد حاصل تھی،پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں کئی لوگوں کو سیاسی انتقام کی وجہ سے جیل بھیجا گیا، لیگی رہنماؤں…

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نائب تحصیلدار نجف حمید خان کیخلاف تحقیقات شروع

لاہور (آن لائن) اینٹی کرپشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نائب تحصیلدار نجف حمید خان کے خلاف اراضی کے انتقالات کی فیسوں میں خردبرد کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق نجف حمید کی تعیناتی کے دوران چکوال کے 5…