پی ٹی آئی احتجاج ریاست کو بلیک میل کرنے کیلئے ہے‘ وہ ایس ای او پر حملہ آور ہونا چاہتی ہے‘طلال چوہدری

اسلام آباد(آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) احتجاج ریاست کو بلیک میل کرنے کے لیے ہے اور وہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس ای او) پر حملہ آور ہونا چاہتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن)…

بانی پی ٹی آئی سیاست نہیں بلکہ صیہونی مفادات کے تحفظ کیلئے کام کر رہے ‘شرجیل میمن

کراچی(آن لائن)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سیاست نہیں بلکہ صیہونی مفادات کے تحفظ کیلئے کام کر رہے ہیں۔شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب سے روابط ملک دشمن قوتوں کی…

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصررضوی کی ایس سی او سمٹ کے انعقاد میں عوام سے تعاون کی اپیل

ٓاسلام آباد(آن لائن)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصررضوی نے ایس سی او سمٹ کے انعقاد میں عوام سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک کا مربوط اور جامع پلان بھی تشکیل دیا گیا ہے تاکہ شہریوں کو کم سے مشکلات کا سامنا ہو۔سرچ اور انفارمیشن بیسڈ…

پاکستان اور چین کے عوام کا ایک دوسرے سے جذباتی لگاوٴ ہے،وزیراطلاعات

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑنے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے عوام کا ایک دوسرے سے جذباتی لگاوٴ ہے،چین نے ہر اچھے برے وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، سی پیک دونوں ملکوں کی قربت اور مثالی دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ چائنہ…

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کی سیمی فائنل تک پہنچنے کی امیدیں برقرار

دبئی (آن لائن)ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کی سیمی فائنل کھیلنے کی امیدیں برقرار ہیں، اگر گرین شرٹس کی ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کرنے میں کامیاب ہوجاتی ہے تو وہ بہتر رن ریٹ کے باعث ٹورنامنٹ کے ٹاپ 4 فور میں جگہ بناسکتی ہے۔پاکستان ناک آؤٹ…

بابر اعظم کو انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں آرام دینے کی تجویز

لاہور(آن لائن)سلیکٹرز نے فارم میں نہ ہونے کی وجہ سے بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز دے دی۔ ٹیسٹ میچوں کی گزشتہ 18 اننگز میں بابر اعظم ایک ففٹی بھی نہیں بنا سکے ہیں۔ انہوں نے دسمبر 2022ء کے بعد سے کوئی بڑی اننگز نہیں کھیلی ہے۔انگلینڈ کے…

فافن کا مجوزہ آئینی اصلاحات پر شفاف اور جامع سیاسی مذاکرات کا مطالبہ

ٓاسلام آباد(آن لائن)این جی او فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے مجوزہ آئینی اصلاحات پر شفاف اور جامع سیاسی مذاکرات کا مطالبہ کردیا۔فافن نے دیگر اہم اصلاحات کو شامل کرنے کے لیے ایک وسیع دائرہ کار کی تجویز پیش کردی۔فافن نے اپنے اعلامیہ…

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے لیے غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آبادمیں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے لیے غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق بھارت کا چار رکنی سرکاری وفد پاکستان پہنچ گیا، روس کا 76رکنی وفد اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گیا،ایئرپورٹ…

پاک بحریہ اور امریکی بحریہ کی بحیرہ عرب میں مشترکہ بحری مشقوں کا انعقاد

راولپنڈی(آن لائن)پاک بحریہ اور امریکی بحریہ کی بحیرہ عرب میں مشترکہ بحری مشقوں کا انعقادکیا گیا ۔بحری مشق میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس بابر جبکہ امریکی بحریہ کے جہاز یو ایس ایس اوکین نے شرکت کی۔مشق کے دوران مختلف بحری آپریشنز کا مظاہرہ…

اتراکھنڈ میں مسلمان انتہاء پسند ہندوؤں کے مظالم کا شکار‘حملے معمول بن چکے

نئی دہلی (آن لائن)اتراکھنڈ میں مسلمان انتہاء پسند ہندوؤں کے مظالم کا شکارہیں اورمودی سرکار کے دور اقتدار مسلمانوں پر ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے بلااشتعال حملے بھارت میں معمول بن چکے ہیں اوربابری مسجد کی شہادت سے شروع ہونے والا سلسلہ اب طول…