افغانستان پوری دنیا کے دہشت گردوں کے لئے محفوظ پناہ گاہ بن چکا،رپورٹ

راولپنڈی (آن لائن)امریکی الیکشن میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں ملوث افغان شہری گرفتار، افغانستان پوری دنیا کے دہشت گردوں کے لئے محفوظ پناہ گاہ بن چکا ، افغانستان ناصرف خطے میں بلکہ بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی پھیلا رہا ہے، افغان شہری…

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جاری شدہ تمام فیصلے اپنی ویب سائٹ سے ہٹادیے

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ آف پاکستان نے جاری شدہ تمام فیصلے اپنی ویب سائٹ سے ہٹادیے ہیں اور فیصلوں کے عنوانات اور فیصلہ تحریرکرنے والے ججزکے نام اور مقدمے کی فہرست تودی گئی ہے مگران کی تفصیلات کی جگہ دستیاب نہیں ہیں لکھاہواہے۔اس سے قبل…

خیبر پختونخوا ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم سی ڈی اے کا اختیار ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے خیبرپختونخواہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے سی ڈی اے کے وکیل سے کہا ہے کہ آپ قانون قاعدے کے مطابق یہ کرسکتے ہیں۔ اگر کچھ ہے تو نوٹس کریں اس کو دیکھ لیں گے۔ اس طرح نہ لگے کہ آپ کسی کو ٹارگٹ کررہے…

غزہ جنگ پر جوبائیڈن نے نیتن یاہو کو مغلظات بکیں؛ امریکی صحافی کی کتاب میں انکشاف

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صحافی باب ووڈورڈ نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا کہ صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی فوجیوں کے رفح میں داخل ہونے پر طیش میں آکر نیتن یاہو کو بدکار جھوٹا قرار دیا تھا۔ غیر ملکی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صحافی باب ووڈورڈ…

پاکستانی نژاد برطانوی رکن اسمبلی کا اسرائیل کی حمایت پر اپنی حکومت کیخلاف احتجاج

لندن(آن لائن) برطانوی وزیرعظم کئیر اسٹارمر کی اسرائیل کو اسلحہ فراہم کے عہد پر ان ہی جماعت کی پاکستانی نژاد رکن اسمبلی زارا سلطانہ نے اسمبلی میں کھڑے ہوکر شدید تنقید کی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی رکن اسمطلی زارا سلطانہ نے اپنے ہی…

ملک میں کسی بھی صورت متوازی عدالتی نظام کی اجازت نہیں دے سکتے ، وزیر داخلہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک میں کسی بھی صورت متوازی عدالتی نظام کی اجازت نہیں دے سکتے ، کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ ( پی ٹی ایم ) کے ساتھ بیٹھنے والوں کے شناختی کار بلاک کئے جائیں گے ، حکومت حقوق کی بات کرنے…

چینی وزیراعظم کے دورہ پاکستان کے موقع پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس چودہ اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن )چینی وزیراعظم کے دورہ پاکستان کے موقع پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس چودہ اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان ہے۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس سے چینی وزیراعظم خطاب کرینگے ۔پارلیمنٹ ہاوٴس کو مشترکہ اجلاس کی تیاریوں کا حکم…

پی ٹی آئی رہنماؤں کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ،آئینی اصلاحات پراپوزیشن جماعتوں کے متحد ہونے کی…

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی رہنماؤں کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ،آئینی اصلاحات پراپوزیشن جماعتوں کے متحد ہونے کی نوید سنادی ،پی ٹی آئی چیرمین بیرسٹر گوہر علی خان کہتے ہیں کہ آئینی اصلاحات اور آزاد عدلیہ کیلئے متحد ہیں حکومتی ڈرافٹ ملنے…

آج نیب نے مجھ سے متعلق جھوٹی خبر چلوائی ہے: چوہدری پرویز الہٰی

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ آج نیب نے جھوٹی خبر چلوائی ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سیکڑوں سرکاری ملازمین کو اغواء کر کے مار پیٹ سے پلی بارگین کی گئی، انہوں نے جو…

میرے اور رنبیر کے درمیان کوئی پروفیشنل مقابلہ نہیں: عالیہ بھٹ

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم جِگرا کا ٹریلر جاری ہونے کے بعد سے شائقین اور ناقدین اس کا موازنہ رنبیر کپور کی فلم اینیمل سے کر رہے ہیں، دونوں فلموں کے موضوعات مختلف ہیں لیکن پھر بھی سوشل میڈیا پر دونوں فلموں کے…