وزیراعظم سے آکسفورڈ یونین کے نو منتخب صدر اسرار خان کاکڑ کی ملاقات‘یونین سے خطاب کی دعوت

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان سے تعلق رکھنے والے، یو کے کی معروف یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں آکسفورڈ یونین کے نو منتخب صدر اسرار خان کاکڑ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسرار خان کاکڑ کا وزیراعظم ہاؤس میں…

ناراضگی کے نام پر دہشتگردی کی اجازت دینا ناقابل قبول ہے: نائب وزیر اعظم

اسلام آباد (آن لائن) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ناراضگی کے نام پر دہشتگردی کی اجازت دینا ناقابل قبول ہے۔ دھرتی آپ کی ماں ہے اور ماں سے ناراض ہو کر اسے نقصان نہیں پہنچایا جاتا ۔ خوشحال قوم کی بنیاد نظام تعلیم ہے،…

عمران خان کا یہ خدشہ درست ثابت ہوسکتا ہے کہ اْن کا معاملہ ملٹری کورٹ میں چلے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان کا یہ خدشہ درست ہوسکتا ہے کہ فیض حمید کی گرفتاری کے بعد اْن کا مقدمہ بھی ملٹری کورٹ میں چلے۔…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد (آن لائن )وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ میں مبارک ثانی مقدمے میں نظرثانی درخواست کی اجازت دیدی ،بائیس اگست کو اٹارٹی جنرل علماء کے ہمراہ پیش ہونگے ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاوٴس اسلام…

بشریٰ بی بی ،جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں، سمیت 12 الگ الگ مقدمات میں ڈسچارج

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر1 کے جج ملک اعجاز آصف نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں، اہم تنصیبات، نجی و سرکاری املاک کے گھیراوٴ جلاوٴ…

کرامات مرشد ۔۔۔

اسلام آباد( آن لائن)ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک خاتون نے ولایت کا دعوی' کر دیا ۔۔۔اور اس نے اپنے بچوں سے کہا کہ ان کو پاک لوگوں کی زیارت ہونے لگی ہے۔۔ بچے ماں کا وجد اور عبادات دیکھ کر فورا" یقین کر گئے۔۔۔۔اس کیفیت کو چند ہفتوں بعد وہ اپنے…

فیض حمید نے انٹیلی جنس چیف کا عہدہ اپنے ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کیا، محسن جمیل بیگ

اسلام آباد (آن لائن )معروف تجزیہ نگارو صحافی محسن جمیل بیگ نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید کی مرضی کے بغیر ٹاپ سٹی کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوتا تھا،9مئی صرف عمران خان کی سوچ نہیں تھی بلکہ اس کے دیگر پارٹ بھی تھے ، جب آپ سکیورٹی اداروں اور فوج…

تحریک انصاف اعلی قیادت کا عمران خان کے مشورے کے ساتھ 22 اگست کو اسلام آبادمیں جلسے کا اعلان

یشاور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی اعلی قیادت نے عمران خان کے مشورے کے ساتھ 22 اگست کو اسلام اباد میں جلسے کا اعلان کیا ہے:جلسے کے سلسلے میں تمام کارکنان کو موبلائز کیا گیا ہے کارکنان کی بہت بڑی تعداد اسلام اباد کا رخ کرے گی خیبر پختون…

صدر مملکت کی عوام سے مون سون شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل

کراچی(آن لائن) آصف علی زرداری نے عوام سے مون سون شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر ماحول کے لیے اپنے محلوں میں زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں۔ بلاول ہاوٴس کراچی میں سالانہ مون سون شجر کاری مہم کے تحت ”نیم“ کا…

اسرائیلی فوج کی گودام میں پناہ لئے فلسطینی خاندان پر حملہ‘ 9 بچوں سمیت 15 افراد شہید

غزہ(آن لائن) اسرائیلی فوج نے ایک گودام میں پناہ لئے ہوئے فلسطینی خاندان پر حملہ کرکے 9 بچوں سمیت 15 افراد کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ کے علاقے الزوآدہ میں قائم ایک گودام پر رات گئے بمباری کی جس…