کامیاب شٹرڈاؤن کے بعد اگلی بار پہیہ جام ہڑتال ہو گی،حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد(آن لائن ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے شٹر ڈاؤن ہڑتال پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اب اگلے مرحلے میں پہہ جام ہڑتال ہوگی ، حکمران ملک کو بنگلہ دیشن بنانے سے باز آجائیں ورنہ انہیں بھاگنے کی جگہ بھی نہیں ملے۔منگل کے…

محسن نقوی کا ایک ایس ایچ اومار کا بیان مضحکہ خیز ہے،سینیٹر حافظ حمد اللہ

اسلام آبا د(آن لائن)جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما و سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا کہ وزیر داخلہ نے بلوچستان کو ایک ایس ایچ او کی مار کہہ کر فارم 47 کی صوبائی حکومت کی اصل حیثیت بتلادی ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے حافظ…

ڈیلی میل اخبار نے عمران خان کو بے آبرو وزیراعظم کا خطاب دے دیا

لندن (آن لائن) برطانوی ا خبار ڈیلی میل نے اپنی شہ سرخی میں عمران خان کو بے آبرو وزیراعظم کا خطاب دیتے ہوے دعوی کیا ہے کہ عمران خان کے الیکشن لڑنے کے فیصلے کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں سخت اشتعال اور مظاہرے شروع ہو گئے ہیں اور یونیورسٹی کو…

کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں، افغانستان کے ساتھ مختلف چینلز پر دہشت گردوں کے ایشو پر رابطے جاری ہیں ، خطے میں اسرائیلی مہم جوئی مشرق وسطی کے امن کے لئے خطر ہ ہے ۔…

بلوچستان میں خودکش حملے میں مسنگ پرسن طیب بلوچ کے ملوث ہونے کا انکشاف

راولپنڈی(آن لائن)لاپتہ افراد کے نام پر بلوچ لبریشن آرمی کے ڈرامے کا ڈراپ سین،دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کی ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش بے نقاب ہوگئی ،سکیورٹی ذرائع کے مطابق رواں سال اپریل میں جس شخص کے نام سے مسنگ پرسن کی ایف…

انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے کا کیس،جے یو آئی مزید وقت مانگ لیا

اسلام آباد( آن لائن) جمعیت علماء اسلام (ف) نے انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے سے متعلق کیس کی سماعت میں الیکشن کمیشن سے مزید وقت مانگ لیا،الیکشن کمیشن میں جے یو آئی ف کے انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے سے متعلق کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی…

ملک کے مختلف علاقوں میں5.4شدت کا زلزلہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی، اس زلزلے کا مرکز افغانستان کا ہندوکش ریجن تھا، پاکستان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے…

عمران خان نااہلی معاملہ،سپریم کورٹ میں اپیل کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نااہلی کے معاملے پر اپیل کی جلد سماعت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی،وکیل بیرسٹر علی ظفر نے درخواست دائرکی جس میں استدعا کی گئی کہ اسلام آباد ہائی کورٹ فیصلے کے خلاف اپیل کو جلد سماعت…

غلام بلور نے سیاست چھوڑ دی، پشاور سے اسلام آباد منتقل ہونے کا فیصلہ

پشاور : عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی ) کے سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور نے سیاست سے علیحدگی اختیار کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اے این پی سے تعلق رکھنے والے بزرگ سیاستدان نے انتخابات میں مسلسل شکستوں اور پارٹی میں قیادت کی تبدیلوں سے پیدا…

چانسلر کے انتخاب کا الیکشن، عمران خان کیخلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں درخواست دائر

لندن (آن لائن) برطانیہ کی مشہور و معروف آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے لیے ہونے والے الیکشن سے قبل سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹیشن دائر کرنے والے خرم بٹ کا کہنا ہے کہ عمران خان…